دلاور خان

لائبریرین
آئی 7 آٹھ جی بی کے ساتھ دو سال سے ہے
یہاں کراچی میں تو آئی 3 کو بھی ابھی بڑا سسٹم تصور کیا جاتا ہے۔
ایک بڑی تعداد ڈوئل کور استعمال کرتی ہے وہ بھی پروفیشنل سطح پر۔
اور ایسے لوگ بھی کم نہیں جو ابھی تک پی فور استعمال کرتے ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہمم تم اتنے لیکچرز دیکھ کر کرتی کیا ہو؟ مجھے تو ملتے ہی نہیں ہیں اپنے ٹاپکس کے لیکچرز۔۔۔ :(
کچھ مہمان آگئے تھے
مجھے اپنے پریزنٹیشنز کے لیے ہیلپ چاہیے ناں اس لیے دیکھتی ہوں بابا
مل تو جانے چاہییں۔۔ ویسے بائیو ہے بھی تو کافی بورنگ ۔۔:tongue:

kRUVNS00u1AVj06Z5tnXzWNTmFBEgKuHXG3i0symCLY=w1031-h585-no

دیکھو اس وقت میرا براؤزر
ہی ہی ہی

لیکن اتنے ٹیبس کھولنے پر یہ فائر فاکس ہےناں ،خراب براؤزر بار بار ہینگ ہو جاتا ہے :cautious:
 
ماہی احمد

فزکس سے تو کم ہی بورنگ ہے :p
جب ہم ریسرچ کا کام کر رہے تهے تب ہمارا بهی یہی حال ہوتا تها۔۔۔
 
Top