عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام!وعلیکم السلام بهیا
دیکهیں نا عائشہ بائیو کو بورنگ بول رہی ہے![]()
بورنگ کے ساتھ ساتھ ڈراؤنی بھی کہہ لو بلکہ۔۔ باٹنی تو نہیں لیکن زولوجی تو بے حد ڈراؤنی ہےوعلیکم السلام بهیا
دیکهیں نا عائشہ بائیو کو بورنگ بول رہی ہے![]()
ٹھیک ہوں بھیا جیکیسی ہیں پتر پری؟![]()
![]()
![]()
تمہارے کہنے سے کوئی بورنگ ہو تهوڑی نہ جائے گی بائیو۔۔۔فزکس جیسی انٹرسٹنگ کوئی چیز نہیں ہے ۔۔اچھا جی
بائیو اینڈکیمسٹری دونوں بورنگ۔۔![]()
عائشہ کی بچی، زولوجی میں تو تم بهی آ جاتی ہو پهر۔ خود بهی ڈراونی ہو کیا؟؟؟بورنگ کے ساتھ ساتھ ڈراؤنی بھی کہہ لو بلکہ۔۔ باٹنی تو نہیں لیکن زولوجی تو بے حد ڈراؤنی ہے![]()
آپ کو اعتراض شکایت لگانے پر ہے یا بیمار چہرے پر؟؟؟وعلیکم السلام!
اب یہ بیمار سا چہرہ بنا کر شکایتیں کریں گی تو بات کیسے بنے گی بٹیا رانی؟![]()
![]()
![]()
وہاں بهی بائیو ہے اور صرف بائیو کی وجہ سے اس کی رونق بحال ہے۔میری مانو تو نہ فزکس، نہ بائیو اور کیمسٹری
گھر کا باورچی خانہ - ارے کیا بات ہے بھئی۔ مجال ہے کہ بوریت نزدیک بھی آ جائے۔
اوکے چاچومانو بلی صبح الخیر اور مساء الخیر ایسے ہی ہے جیسے انگیریزی میں AM اور PM ہوتا ہے۔
ہاں ناں میرے کہنے پر تھوڑی ہوگی ، پہلے ہی ہےتمہارے کہنے سے کوئی بورنگ ہو تهوڑی نہ جائے گی بائیو۔۔۔![]()
ایسے تو ڈراؤنی نہیں ہوں لیکن اگر مجھے چوٹ لگ جائے گی تو پھر ڈر لگے گا ناںعائشہ کی بچی، زولوجی میں تو تم بهی آ جاتی ہو پهر۔ خود بهی ڈراونی ہو کیا؟؟؟
کوئی نہیں چاچووومیری مانو تو نہ فزکس، نہ بائیو اور کیمسٹری
گھر کا باورچی خانہ - ارے کیا بات ہے بھئی۔ مجال ہے کہ بوریت نزدیک بھی آ جائے۔
پهر تو تم بهی بورنگ ہوئیںہاں ناں میرے کہنے پر تھوڑی ہوگی ، پہلے ہی ہے![]()
مجھے لگتا ہے شکایت لگانے پرآپ کو اعتراض شکایت لگانے پر ہے یا بیمار چہرے پر؟؟؟