اتنی کم عمری میں نوٹی؟؟ہی از فائن اینڈ ویری نوٹی لولزززز
Hei hei
Hyvää ruokahaluaلنچ ٹائم!
یہاں تو کافی کے دوسرے مگ کا وقت ہےلنچ ٹائم!
کافی کا دوسرا مگ کو کسی تجریدی شاعری کا عنوان لگتا ہے۔یہاں تو کافی کے دوسرے مگ کا وقت ہے
توبہ توبہ میرا شاعری سے کیا تعلق!کافی کا دوسرا مگ کو کسی تجریدی شاعری کا عنوان لگتا ہے۔
کافی کے مگ کا تو ہے!توبہ توبہ میرا شاعری سے کیا تعلق!
بالکل بالکلکہہ لینے دیجیے ۔ ہم دونوں کو پتہ ہے نا کہ دال کالی نہیں ہے ۔
وہی جو بی جمالو کا مذکر کہلاتا ہےپھر تو آپ یہ بھی جانتے ہوں گے پھاپھے کٹنی کا مذکر کیا کہلاتا ہے؟؟؟
شاعر گاٹ مگڈکافی کے مگ کا تو ہے!
یہ اور بات ہے کہ ان کی تان چائے یا قہوے پر ٹوٹتی ہے۔شاعر گاٹ مگڈ
جو میں نے آج ہی بنائی ہے ۔بالکل بالکل
یہ تو حیدر آبادی کھٹی دال ہے وہ بھی تڑکے والی
ایکدم فسٹ کلاسٹھیک ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم