ماہی احمد
لائبریرین
اینہاں نوں کیڑی کوئی فکر اے گل کهُلن دی یا گل مکاون دیفیر اوہی گل، نہ پائی تے گل کُھل جائے گی۔
اینہاں نوں کیڑی کوئی فکر اے گل کهُلن دی یا گل مکاون دیفیر اوہی گل، نہ پائی تے گل کُھل جائے گی۔
میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ کا موڈ ابھی تک خاموش ہی ہےوعلیکم السلام بھائی
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کیسے ہیں؟
جی بھیامیں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ کا موڈ ابھی تک خاموش ہی ہے
خاموشی صاحبہ کب تک مہمان مزید رہیں گیجی بھیا
مارننگ زکریا بھائی !گڈ مارننگ!
یہاں تو محکمہ موسمیات والے ٹورنیڈو سے ڈرا رہے ہیں
مجھے کیا پتا؟خاموشی صاحبہ کب تک مہمان مزید رہیں گی
بن بلائی مہمان معلوم ہوتی ہیںمجھے کیا پتا؟
وعلیکم السلام
ہمم اللہ رحم کرے۔گڈ مارننگ!
یہاں تو محکمہ موسمیات والے ٹورنیڈو سے ڈرا رہے ہیں
الحمدللہ مزاج بخیر ۔ آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام اپیا جی
کیسے مزاج ہیں؟؟؟
آس پاس ٹورنیڈو لینڈ کرے گی تو ڈر بھی جائیں گےہمم اللہ رحم کرے۔
بات تو یہ ہے کیا آپ لوگ ڈر بھی رہے ہیں ؟؟؟
اللہ رحم کرے۔۔۔آس پاس ٹورنیڈو لینڈ کرے گی تو ڈر بھی جائیں گے
اللہ کا شکر بالکل ٹھیکالحمدللہ مزاج بخیر ۔ آپ کیسی ہیں ؟
زیادہ چپ رہنا ہی پسند ہے لیکن جب بولنے پہ آؤں تو کوئی چپ نہیں کرواسکتا ۔اللہ کا شکر بالکل ٹھیک
آجکل آپ بڑی چپ چپ سی ہیں۔۔۔