حسن جاوید
محفلین
اس کے علاوہ کچھ نہیں کرتے؟ ہاہاہاہاہازیک صاحب ایک بچی کے والد ہیں ۔
اس کے علاوہ کچھ نہیں کرتے؟ ہاہاہاہاہازیک صاحب ایک بچی کے والد ہیں ۔
ماشااللہ۔۔ صرف ہم ہی کنوارے رہ گئے ہیں ۔۔میں تو 5 بچوں کی والدہ ہوں ۔
میں کیا کچھ کرتا ہوں وہ آپ محفل پر تلاش کر سکتے ہیں مگر صحیح بات یہ ہے کہ والد ہونے سے اہم کام کوئی نہیں کرتا۔اس کے علاوہ کچھ نہیں کرتے؟ ہاہاہاہاہا
کمپیوٹر ویژن میں کس قسم کا م بردر؟
مطلب کہ آپ صرف ہاوس وائف ہیں؟ کوئی جاب وغیرہ نہیں کرتیں؟ اور آپ انڈیا سے ہیں؟میں تو 5 بچوں کی والدہ ہوں ۔
یہ نتیجہ آپ نے کیسے اخذ کیا؟مطلب کہ آپ صرف ہاوس وائف ہیں؟ کوئی جاب وغیرہ نہیں کرتیں؟
اصل میں، انہوں نے کہا کہ میں تو 5 بچوں کی والدہ ہوں ، سو۔۔۔یہ نتیجہ آپ نے کیسے اخذ کیا؟
واعلیکم اسلام ، کیسے مزاج ہیں جناب؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔۔۔ وئیر ہیو یو بینالسلام علیکم
اچھا جی۔۔ ؟
کیا اچھا ہے بھائی جیاچھا جی۔۔ ؟
الحمدللہ۔ آپ سنائیےواعلیکم اسلام ، کیسے مزاج ہیں جناب؟
بھائی جی!!کیا اچھا ہے بھائی جی
آفس سے لیٹ فارغ ہوا تو پھر ایک اور اچھے کام سے بزی ہو گیا تھا۔ ابھی فری ہوا تو محفل پروعلیکم السلام۔۔۔ وئیر ہیو یو بین
کچھ نہیں۔ میم۔کیا اچھا ہے بھائی جی
یہ میم اردو والا ہے؟کچھ نہیں۔ میم۔