زیک
مسافر
بچے؟ہمیں بھی یس محفل میں اپنی جان پہچان بڑھانی ہے۔۔! برائے مہربانی تعاون کریں اس بچے کے ساتھ۔
بچے؟ہمیں بھی یس محفل میں اپنی جان پہچان بڑھانی ہے۔۔! برائے مہربانی تعاون کریں اس بچے کے ساتھ۔
پھر تو آپ کو لفٹ کرانی ہی پڑے گیہاں جی ، لیکن پہلے بھی سب اپنی اپنی بات میں مشغول ہوتے تھے تو میں غائب ہو گیا تھا، اب پھر سے واپس آیا ہوں سوچا پھر سے محفل کو ٹرائی کیا جائے، شائد اس دفعہ کوئی لفٹ کروا دے ۔۔
بھائی نہیں بہنوا علیکم اسلام بھائی جان،،
اگر کروا دیں گے تو اس سے اچھی بات ہر کون سی ہو سکتی ہے ۔۔پھر تو آپ کو لفٹ کرانی ہی پڑے گی
کدھر ہوتے ہیں؟ کیا کر رہے ہیں؟اگر کروا دیں گے تو اس سے اچھی بات ہر کون سی ہو سکتی ہے ۔۔
اپسسسس۔۔۔ معافی چاہتا ہوں میم۔۔۔۔۔ میں نے دھیان نہیں دیا نام پر،بھائی نہیں بہن
کوئی بات نہیں بارہ دری میں سو خون معاف ہیں ۔اپسسس س۔۔۔ معافی چاہتا ہوں میم۔۔۔ ۔۔ میں نے دھیان نہیں دیا نام پر،
کوئی بات نہیں بارہ دری میں سو خون معاف ہیں ۔
صرف؟ 101ویں پر پکڑ ہو گی یعنی۔۔۔کوئی بات نہیں بارہ دری میں سو خون معاف ہیں ۔
زیک صاحب ایک بچی کے والد ہیں ۔زیک صاحب، آپ کیا کرتے ہیں؟
میں تو 5 بچوں کی والدہ ہوں ۔اور عندلیب میم۔۔ کیا آپ اپنے بارے میں بتانا پسند کریں گی؟