ماہی احمد

لائبریرین
کراچی میں موسم خوشگوار ہے البتہ!! :)
پڑھائی بس جاتی جا رہی ہے، بالکل اسی طرح جیسے سر کے بال۔۔۔ ۔ :)
وہ اسی لئیے خوشگوار ہے نا کہ ماہی نے اسلام آباد سے ٹھنڈی سی ہوا بھیجی ہے :p
اور جاتی تو جائے گی ہی وقت بھی گزرتا جائے گا بال بھی جھڑ جائیں ٹنشن کاہے کی، امتحان کب ہیں؟؟؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
ان کا تو نہیں معلوم میں اپنا تجربہ بتا رہی ہوں ۔:)
ابهی مت بتائیں، اس نے بهول جانے ہیں اور آپ کی اینرجی ویسٹ ہو جائے گی :p
جی جی اب اجازت دیجیے ۔ سونے جا رہی ہوں ورنہ ڈانٹ پڑنے کا خدشہ ہے ۔
اللہ حافظ :)
 
Top