ماہی احمد
لائبریرین
الحمدللہہیڈ آ سیف رائڈ الحمد للہ۔
الحمدللہہیڈ آ سیف رائڈ الحمد للہ۔
یہ نسخہ کبھی بھی نہیں کام کرے گا۔۔۔آسان نسخہ ہے ایک دو سال بال نہ کٹوائیں
معمولی ٹرمنگ تو کرانی پڑتی ہے مگر جتنے بال بڑھتے ہیں اس سے کم کٹوائیں گے تبھی لمبے ہونگےیہ نسخہ کبھی بھی نہیں کام کرے گا۔۔۔
بال خراب ہو جاتے ہیں۔۔۔
ہمممعمولی ٹرمنگ تو کرانی پڑتی ہے مگر جتنے بال بڑھتے ہیں اس سے کم کٹوائیں گے تبھی لمبے ہونگے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
میں تو کچھ دیر ہوئی لاگ ان ہوا۔ ویسے ابھی ٹھیک لگ رہی ہے۔ کچھ منٹ قبل تک کافی سست تھیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آج محفل سُست ہے یا مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے؟
ابھی اتنا نہیں محسوس ہو رہاٹائپنگ بہت سست ہوتی ہے آجکل محفل پر
ہاں اس وقت کچھ بہتر ہےابھی اتنا نہیں محسوس ہو رہا
جو رونق کبھی ہمارے دم سے تھی، وہ اب آپ نے اپنے نام کر لی ہے، ہمارا کیا کام؟!آتے ہی کم کم ہو ورنہ میں دیکھتی" کیسے"
اچھے ہیں، آپ سنائیےتسلیمات ، کیسے ہیں جناب ؟؟
الحمدللہ سب بخیر ۔اچھے ہیں، آپ سنائیے
؟