شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے ایک عدالتی کمشن قائم کرنا چاہیے تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں۔
 
اب امی سے تو ہرگز اختلاف نہیں کیا جاسکتا نا
کل عائشہ پری سے بات ہو رہی تھی تو کہتی ہیں کہ بھیا، کسی بات میں زور پیدا کرنا ہو تو اس میں کچھ اس طرح کا اضافہ کیا جا سکتا ہے:۔۔۔ شاعر مشرق علامہ اقبال صاحب نے اس موقع کے لیے کیا ہی خوب کہا ہے: ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اس کے بعد کوئی بھی شعر جڑ دیا جائے، خواہ وہ بر محل ہو یا نہ اور خواہ وہ علامہ کا شعر ہو خواہ نہ ہو، مخاطب مرعوب ضرور ہو جائے گا۔ :) :) :)
 
Top