دلاور خان

لائبریرین
آسان نسخہ ہے ایک دو سال بال نہ کٹوائیں
یہ نسخہ کبھی بھی نہیں کام کرے گا۔۔۔
بال خراب ہو جاتے ہیں۔۔۔
معمولی ٹرمنگ تو کرانی پڑتی ہے مگر جتنے بال بڑھتے ہیں اس سے کم کٹوائیں گے تبھی لمبے ہونگے
اگر آپ کے بال مجھ سے لمبے ہیں تو آپ ہی دلاور خان کو مشورہ دے دیں

ہمم
یعنی کسی خاص شیمپو یا آئل کی ضرورت نہیں :)
ماہی آپ کے پاس ہے کوئی دیسی نسخہ :)
 
Top