مقدس
لائبریرین
سی یو۔۔۔ ول بگ یو لیٹرخدا حافظ کہ میں چلا سائکلنگ کرنے
سی یو۔۔۔ ول بگ یو لیٹرخدا حافظ کہ میں چلا سائکلنگ کرنے
الحمد اللہ، کیا ہورہا ہے آج کلوعلیکم السلام ۔۔۔ میں ٹھیک اور آپ
کبھی گوگل کر کے دیکھیں گےنیٹ بھرا پڑا ہے میری تصاویر سے
متفق علیہ!جیسے کہ میں
ہم نے بیٹی کی تصویر کبھی پبلک فورم پر تو شریک نہیں کی لیکن کوئی اس کی فرمائش کرے تو ذاتی پیغام میں ضرور فراہم کرا دیتے ہیں۔واہ جی واہ۔۔ آخر بیٹی کس کی ہے
محفل پر تصاویر شیئر کی ہیں ؟؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
آٹا گوندھ کر آئی ہوں۔و علیکم السلام
فرصت مل گئی روٹیاں بنانے سے؟
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیکوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ماہی بٹیا کیسی ہیں؟
میرا خیال تها ناعمہ عائشہ فیصل آباد میں رہتی ہیں
ااووووووو !!!چوچو کو سلانے کی ناکام کوششش
مجھے بھی شک تھا ۔
ابھی تک شک ہی ہے ۔۔
تو پھر اب؟؟؟