ماہی احمد
لائبریرین
ابھی تک شک ہی ہے ۔۔
ابھی تک شک ہی ہے ۔۔
تمہیں بھی شک ہے؟؟؟
چاند فیصل آباد کب سے منتقل ہوگیا ؟جیسے کہ میں
یہ کیسا پڑھ رہی ہو کہ کچھ پتا ہی نہیں ہےمجھے کیا پتا؟
میں تو پڑھ رہی ہوں
لیکن میں نے یہ کب کہا کہ مجھے کچھ نہیں پتا؟یہ کیسا پڑھ رہی ہو کہ کچھ پتا ہی نہیں ہے
تو پھر بتاؤ نا کہ تم لوگ فیصل آباد میں ہو یا چاند پر؟؟؟لیکن میں نے یہ کب کہا کہ مجھے کچھ نہیں پتا؟
وعلیکم السلامدخلِ در معقولات
بندے کی طرف سے سب کو السلام علیکم
کچھ باتیں سیکرٹ بھی تو ہوتی ہیں ناںتو پھر بتاؤ نا کہ تم لوگ فیصل آباد میں ہو یا چاند پر؟؟؟
وعلیکم السلام بھیادخلِ در معقولات
بندے کی طرف سے سب کو السلام علیکم
بس جانے والی ہوں امید بہنا۔۔ چاند سے بھی بہت دورہیں ... عائشہ عزیز ..... تم چاند پر کب سے چلی گئی......
ہیں ... عائشہ عزیز ..... تم چاند پر کب سے چلی گئی......
بس جانے والی ہوں امید بہنا۔۔ چاند سے بھی بہت دور
ایسی بات ہے؟؟؟کچھ باتیں سیکرٹ بھی تو ہوتی ہیں ناں
وعلیکم السلام ۔دخلِ در معقولات
بندے کی طرف سے سب کو السلام علیکم
جب راز ہے تو چپکے سے بتانے سے کیا وہ نہیں کھلے گا؟ایسی بات ہے؟؟؟
چلو چپکے سے بتا دو۔۔۔
مجھے بتانے سے نہیں کھلے گا نا!جب راز ہے تو چپکے سے بتانے سے کیا وہ نہیں کھلے گا؟