قرۃالعین اعوان
لائبریرین
کچھ وی نئیں
کچھ وی نئیں
کیسے پوچھیں گی؟؟؟اچھا ایسا بھی ہوتا ہے ، پوچھوں گی کبھی میاں جی سے ۔ہیہی
ابھی بدھ تک تھی۔۔ سوموار کو بتا سکوں گی تب کالج جانا ہےمیں نے نیوز میں سنا کہ لاہور میں جو نہر گزرتی تھی وہ خشک ہوگئی اب
وہ جو فیصل آباد میں نہر تھی وہ باقی ہے ابھی یا وہ بھی۔۔۔ ۔۔
فکر ناٹ، ان کو دیکھےبناء پوچھ لوں گی چہرہ چھپا کے ۔کیسے پوچھیں گی؟؟؟
ان کے سامنے تو بقول آپ کی آواز ہی نہیں نکلتی
کچھ بھی نہیںکچھ نہیں پری بچے
ہاہاہاہاہاہاہافکر ناٹ، ان کو دیکھےبناء پوچھ لوں گی چہرہ چھپا کے ۔
اور کیاکچھ بھی نہیں
ہمارے ساتھ باتیں تو کر رہی ہیں
اچھے ہیںاور ہمارے جیجو کیسے ہیں
آپ جتنا مرضی چاہے ہنس لیںہاہاہاہاہاہاہا
بالکل نہیں۔بارشیں ہورہی ہیں آپ کی طرف؟؟؟
ہم اس خط کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں
وہ جو رہ گزر میں کہیں کھوگیا؟ہم اس خط کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں
وہ جو رہ گزر میں کہیں کھوگیا؟
نہیں ابھی۔۔ پتا نہیں کرنا بھی ہے یا نہیں
ڈنر ہو گیا؟
یہ سننے کو ملے گا اب؟؟؟
ارے کیوں؟نہیں ابھی۔۔ پتا نہیں کرنا بھی ہے یا نہیں