ناعمہ عزیز
لائبریرین
چاند کو میں جہاں کہوں وہاں ہی منتقل ہو جائےچاند فیصل آباد کب سے منتقل ہوگیا ؟
چاند کو میں جہاں کہوں وہاں ہی منتقل ہو جائےچاند فیصل آباد کب سے منتقل ہوگیا ؟
بھیا حضور یہ کہہ کر کے تو آپ نے ہمیں مغرورکر دیا ہے ۔متفق علیہ!
جواب آنے کے بعد ہوگی دوستی۔۔۔چلیں پھر 5-4 دنوں میں آجائے گا جواب۔۔! ان شاءاللہ! ٹھیک ہے اب دوستی؟
ٹھیک ہے تم آنٹی ہی رہو
ہم نے تو بٹیو کو اتّاااااااااا ساااااراااااااا یاد کیا۔۔۔السلام علیکم بھیو! میں نے آپ کو ابھی ابھی یاد کیا
ہوںںں! اتنی سختیجواب آنے کے بعد ہوگی دوستی۔۔۔
ورنہ آپ ایزی لے لیتی ہیں۔۔۔
اور میں نے تو حد سے سوا بھیو!ہم نے تو بٹیو کو اتّاااااااااا ساااااراااااااا یاد کیا۔۔۔
اچھا جاتے ہوئے مجھے چاند پر ڈراپ کرتی جانا.....بس جانے والی ہوں امید بہنا۔۔ چاند سے بھی بہت دور
وعلیکم السلام .. کیسی ہیں ماہی احمد ...السلام علیکم
چل پرے ہٹ (دھپ) مخول کرتی ہے
اور ہم نے حد سے سوا دو۔۔۔اور میں نے تو حد سے سوا بھیو!
اوکےاچھا جاتے ہوئے مجھ چاند پر ڈراپ کرتی جانا.....
بٹیا رانی کا غرور سر آنکھوں پر!بھیا حضور یہ کہہ کر کے تو آپ نے ہمیں مغرورکر دیا ہے ۔
اور میں نے تو حد سے سوا بھیو!
اور میں نے ڈھائیاور ہم نے حد سے سوا دو۔۔۔
اور ہم نے حد سے سوا دو۔۔۔
ورنہ آپ جواب نہیں دیں گی نااااہوںںں! اتنی سختی
اگر میں کہوں پونے تین تو؟؟اور میں نے ڈھائی
اللہ کا شکر ہے ...... ٹھیک..اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک
آپ سنائیں؟