مقدس
لائبریرین
جاگ رہا ہے بھیالگتا ہے کہ منے میاں سو رہے ہیں۔
جاگ رہا ہے بھیالگتا ہے کہ منے میاں سو رہے ہیں۔
میری معلومات میں اضافہ کرنے کی بجائے آپ نے مسکراہٹ پر اکتفا کیا۔
اوہو رنگ نظر نہیں آئے ۔ افسوس کہ کلر بلائنڈ ہونے کا بہانہ بھی نہیں ہے۔آپ بھی کلر بلائینڈ ہیں کیا؟
میری معلومات میں اضافہ کرنے کی بجائے آپ نے مسکراہٹ پر اکتفا کیا۔
آپ بھی کلر بلائینڈ ہیں کیا؟
ہائیں تو تمہیں فرصت کیسے مل گئی؟جاگ رہا ہے بھیا
Offence is the best defenceجارحانہ کیوں بھلا؟
ہاہاہا۔ اور یہ حملہ آور کس پر ہو رہے ہیں؟Offence is the best defence
زیادہ پکی نہیں ہوں، جو مل گیاہاہاہا۔ اور یہ حملہ آور کس پر ہو رہے ہیں؟
زندہ بادزیادہ پکی نہیں ہوں، جو مل گیا
اوہ دکھ ہوا۔زندہ باد
میں نے تو آج ویک اینڈ گھر پر ہی گذارا اور ابھی رات کو پھر اداس ہوں کہ ایک پالتو ڈاگی کی ڈیتھ ہو گئی ہے کچھ دیر قبل
پاکستان مدرز ڈے پر گفت بھیجنے کے لئے کونسا سائٹ اچھا ہے؟
اس کے ابا لاڈ اٹها رہے ہیں ابهیہائیں تو تمہیں فرصت کیسے مل گئی؟
سو سیڈزندہ باد
میں نے تو آج ویک اینڈ گھر پر ہی گذارا اور ابھی رات کو پھر اداس ہوں کہ ایک پالتو ڈاگی کی ڈیتھ ہو گئی ہے کچھ دیر قبل
بیگم کی اماں کے شہر نہیں ڈیلیور کرتےhttp://www.expressgiftservice.com
میں نے یہ والی یوز کی ہے ایک دو بات بهیا
او بهیابیگم کی اماں کے شہر نہیں ڈیلیور کرتے
اوہ دکھ ہوا۔
شکریہ
ہم غروب آفتاب کا منظر دیکھنے سیلنگ سینٹر گئے ہوئے تھے۔شام کو جب بھی میں محفل پر ہوتا ہوں یہاں کوئی نہیں ہوتا
غروب آفتاب سیل بوٹ سے دیکھتے تو بات تھیہم غروب آفتاب کا منظر دیکھنے سیلنگ سینٹر گئے ہوئے تھے۔
اتنی صبح کیا پڑھ رہی تھیں؟السلام علیکم
ہم پڑھتے پڑھتے تھک گئے تو یہاں آ گئے۔۔۔