عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاں ناں بھیاکچھ مصروفیات تھیں بیٹا .........
آپ تو دن رات شاید فزکس سے دو دو ہاتھ کر رہی ہیں آج کل
آج کل میری پریزنٹیشن چل رہی ہیں ناں
ہاں ناں بھیاکچھ مصروفیات تھیں بیٹا .........
آپ تو دن رات شاید فزکس سے دو دو ہاتھ کر رہی ہیں آج کل
بیسٹ آف لک بیٹاہاں ناں بھیا
آج کل میری پریزنٹیشن چل رہی ہیں ناں
گڈ گڈ مارننگگڈ مارننگ
ہائے، کیسی ہیں؟ہیلو ہیلو
ہائے ہائےہیلو ہیلو
منڈے کیسا گزر رہا ہے؟گڈ گڈ مارننگ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب؟
میرا تو پرانا ادھار بھی نہیں دیا چاچو نے اپیا
وعلیکم السلام
سب کا تو علم نہیں اپنا بتا سکتا ہوں۔
میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟ٹھیک ہے زیک بھائی، اپن اہی بتا دیجئے۔
کافی لائٹ ورک ڈے ہے آج تو۔ ابھی بس نکلنے ہی والا ہوں آفس سےمنڈے کیسا گزر رہا ہے؟
وعلیکم السلام۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب؟
یہاں تو ورک ڈے کا آغاز ہی ہے۔ اور لائٹ کا تو چانس ہی نہیں۔ انتہائی لمبی ٹو ڈو لسٹ پڑی ہے سامنےکافی لائٹ ورک ڈے ہے آج تو۔ ابھی بس نکلنے ہی والا ہوں آفس سے
میری طرف تو اکثر منڈے اور فرائیڈے کافی لائٹ ہوتے ہیں۔ البتہ پچھلا فرائیڈے ایک استثناء تھایہاں تو ورک ڈے کا آغاز ہی ہے۔ اور لائٹ کا تو چانس ہی نہیں۔ انتہائی لمبی ٹو ڈو لسٹ پڑی ہے سامنے
میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟