سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کرتے ہیں کوئی سازش ہی ہی ہی
شمشاد بھائی کو معلوم نہ ہونے پائے : )
کرتے ہیں کوئی سازش ہی ہی ہی
السلام علیکم
کیا حال ہیںو علیکم السلام
کیا حال ہیں
جی اللہ کا کرم، آپ سے پہلی بار بات چیت ہورہی ہے اور آپ کے مراسلات کی تعداد بتاتی ہے کہ آپ محفل کی کافی سینئر شخصیت ہیںالحمد للہ، آپ خیریت سے ہیں؟
جی اللہ کا کرم، آپ سے پہلی بار بات چیت ہورہی ہے اور آپ کے مراسلات کی تعداد بتاتی ہے کہ آپ محفل کی کافی سینئر شخصیت ہیں
مغرور وہی جسے اچھے انداز میں مخاطب کیا جائے اور آگے سے جواب دینے کی زحمت نہ کی جائے سلسلے یعنی ہابیز؟دلچسپ جواب دلاور بھائی
اور مغرور؟
آپ کی پسند کے سلسلے کون کون سے ہیں یہاں؟
سو سوئیٹ بھائی
مغرور وہی جسے اچھے انداز میں مخاطب کیا جائے اور آگے سے جواب دینے کی زحمت نہ کی جائے سلسلے یعنی ہابیز؟
سوئیٹ تو آپ ہو ڈیئرسو سوئیٹ بھائی
بقول لوگوں کے میں خاصی پنگے باز ہوں بھائیسوئیٹ تو آپ ہو ڈیئر
سو سوئیٹ بھائی
کوئی جواب دے نہ دے، آئی ڈونٹ کیئر اباؤٹ اٹکس سے شکایت ہو گئی دلاور بھائی ویسے کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی جس بنا پر جواب نہ دیا ہو کسی نے۔ ایک وجہ یہ ہوسکتی ہے جواب نہ دینے کی کہ عین وقت پر لوڈشیڈنگ کا نزول ہو گیا ہو۔
مشاغل بھی شیئر کر سکتے ہیں اپنے اور سلسلے سے مراد یہاں اردو محفل فورم میں موجود مختلف دھاگے یا عنوانات وغیرہ جیسے کھیل، گپ شپ، شاعری، سیاست، مذہب یا دیگر سلسلے جن میں مختلف اراکین حصہ لیتے ہیں یا اظہار خیال کرتے ہیں
ابھی ابھی آئی اور دیکھا یہاں میری تعریف ہو رہی تھی۔۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ میں ٹھیک ہوں الحمدللہ۔۔۔ آپ سنائیںہاہاہا تسی تال لگائے بیٹھے ہو
کیا حال مقدس؟
ضرور جلے کٹے لوگ ہونگے وہبقول لوگوں کے میں خاصی پنگے باز ہوں بھائی
میں بھی اپنے میاؤں کو یہی کہتی ہوں کہ آپ جلتے ہیں مجھ سےضرور جلے کٹے لوگ ہونگے وہ