دلاور خان

لائبریرین
ہیں۔۔ وہ کیا ہوتا ہے بھائی۔۔
بھئی آپ سے جلنے کے کچھ اثرات تو ظاہر ہورہے ہونگے نہ، جیسے رنگ کالا ہوجانا یا پھر سر کے بالوں کا کم ہوتے جانا۔ اسی کہ کہتے ہیں پیشانی کا چوڑا ہونا یعنی بال کم ہورہے ہیں اور پیشانی زیادہ :)
 
مقدس

شام کو آتے ہیں تو میں دیکھتی ہوں آج :rollingonthefloor:
 
Top