دلاور خان

لائبریرین
غالباً کوئی نہیں کرے گا کیوں کہ محفل میں تفریحاً نام تبدیل نہیں کیے جاتے۔ :) :) :)
ضرورتاً تو کیے جاسکتے ہیں:) ہم نے عرض کیا تو تھا ہمیں سب گھر میں اور باہر ڈی کے ہی پکارتے ہیں یہاں اچانک ایسا نام رکھنا تھوڑا اوکورڈ سا لگا تھا لیکن اب جب سب جان چکے ہیں تو یہ کیا جاسکتا ہے:)
 

جیہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
عبداللہ شہزادے کیسے ہیں؟ کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟ آپ کم کم نظر آ رہی ہیں یا پھر شاید میں اس وقت آنلائن نہیں ہوتی جب آپ آنلائن ہوتی ہیں۔
عبد اللہ ٹھیک ہے ماشاء اللہ۔ اپنی عمر سے بڑا نظر آتا ہے۔
مصفوفیات کچھ بھی نہیں محفل پر تو روز میں کئی بار آتی ہوں ۔
 
Top