سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مجھے کیا پتا؟
اب یہ کسے معلوم ہو گا
مجھے کیا پتا؟
مجھے کیا پتا بھلااب یہ کسے معلوم ہو گا
مجھے کیا پتا بھلا
مجھے کیا پتا مجھے کیا پتا؟
ہی ہی ہیعائش اتنی بار پتا کہنے سے تو پتا چل ہی جانا ہے
شگفتہ آپی اب مجھے نیند آ رہی ہے۔
صبح بات کرتے ہیں۔ اللہ حافظ، شب بخیر!
ہی ہی ہی
میرے جیسے لوگوں کو نہیں چلتا ناں
یہاں والوں کو خاطر مدارت کا موقع تو فراہم کریں اسلام آباد والےمیں نے کہا تو تها۔ اب کراچی والے اچهی سی خاطر مدارت خریں تو ہی کوئی رکے نا وہاں۔۔۔
مجھے کہا کیاتم اسلام آباد آؤ تو سہی۔
ہم نے کراچی میں خاطر کرنے کا کہا اسلام آباد میں کرانے کا نہیںاسلام آباد مٰں خاطر کس نے کروانی ہے؟
اسلام آباد سے ڈر لگتا ہے کیا؟ہم نے کراچی میں خاطر کرنے کا کہا اسلام آباد میں کرانے کا نہیں
اچھا !یہاں والوں کو خاطر مدارت کا موقع تو فراہم کریں اسلام آباد والے
بھئی اسلام آباد جیسے خوبصورت اور پر سکون شہر کی ہوا کسی کسی کو "راس" آتی ہےاسلام آباد سے ڈر لگتا ہے کیا؟