نہ تو بارہ دری کی دیواروں سے گفت وشنید کے مزے لوٹتی؟؟؟؟الفاظ کی کنجوسی اتنی بھی اچھی نہیں ہوتی۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
غالباً کوئی نہیں کرے گا کیوں کہ محفل میں تفریحاً نام تبدیل نہیں کیے جاتے۔
ضرورتاً تو کیے جاسکتے ہیں ہم نے عرض کیا تو تھا ہمیں سب گھر میں اور باہر ڈی کے ہی پکارتے ہیں یہاں اچانک ایسا نام رکھنا تھوڑا اوکورڈ سا لگا تھا لیکن اب جب سب جان چکے ہیں تو یہ کیا جاسکتا ہے
پھر ہمیں ایک عدد نیا اکاؤنٹ بنانا پڑ جائے گا اور ایک مزید یوزر کا بوجھ بڑھ جائے گا تو بہتر یہ نہیں کہ نام تبدیل کردیا جائےماضی کے تجربات کے چلتے انتظامیہ نے ناموں کی تبدیلی کے حوالے سے اصول قدرے سخت کر لیا ہے۔ ہم آپ کی توجیہہ کو اس قدر باوزن نہیں پاتے ہیں کہ نام میں تبدیلی کی جائے۔
ہمارا خیال ہے کہ آپ انتظامی اصولوں کو بائی پاس کر کے خود کو محفل بدر کیا جانا پسند نہیں فرمائیں گے۔ اگر کوئی اصول بنایا گیا ہے تو اس لیے کہ اس کی پاسداری کی جائے نہ کہ اس میں جھول ڈھونڈ کر چالاکیاں بگھاری جائیں۔پھر ہمیں ایک عدد نیا اکاؤنٹ بنانا پڑ جائے گا اور ایک مزید یوزر کا بوجھ بڑھ جائے گا تو بہتر یہ نہیں کہ نام تبدیل کردیا جائے
اصول لوگوں کی آسانی کے لیے بنے چاہیے نہ کہ انہیں ایک جگہ پھنسا دینے کو اور نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کی طرف سے ہی مجبور کیا جارہا ہے ورنہ یوزر نیم تبدیل کرنا کوئی غلط نہیںہمارا خیال ہے کہ آپ انتظامی اصولوں کو بائی پاس کر کے خود کو محفل بدر کیا جانا پسند نہیں فرمائیں گے۔ اگر کوئی اصول بنایا گیا ہے تو اس لیے کہ اس کی پاسداری کی جائے نہ کہ اس میں جھول ڈھونڈ کر چالاکیاں بگھاری جائیں۔
محترم، اصول لوگوں کی آسانی کے لیے بنائے جاتے ہیں لیکن فرد واحد کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ پوری کمیونٹی اور انتظامیہ کی سہولت کے پیش نظر۔ ہم نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ماضی میں اس سہولت کے چلتے انتظامیہ کو کافی تلخ تجربات کا سامنا رہا اور دیگر محفلین کو کوفت بھی ہوئی، تبھی سے ایسے اصول بنانے پڑے۔ اگر بقول آپ کے پر اصول فقت سہولت کے پیش نظر بنائے جائیں تو محفل مچھلی بازار بننے میں دیر نہیں لگائے گی۔اصول لوگوں کی آسانی کے لیے بنے چاہیے نہ کہ انہیں ایک جگہ پھنسا دینے کو اور نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کی طرف سے ہی مجبور کیا جارہا ہے ورنہ یوزر نیم تبدیل کرنا کوئی غلط نہیں
اکاؤنٹ بناتے وقت جن بات کی اقراری ہم نے کی تھی اس میں ایسا کچھ نہیں تھا
ونڈر کہ ایک نام تبدیل کردینے سے کیا مچھلی بازار بن سکتا ہے ویسے آپ کا پروفیشن کیا ہے؟محترم، اصول لوگوں کی آسانی کے لیے بنائے جاتے ہیں لیکن فرد واحد کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ پوری کمیونٹی اور انتظامیہ کی سہولت کے پیش نظر۔ ہم نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ماضی میں اس سہولت کے چلتے انتظامیہ کو کافی تلخ تجربات کا سامنا رہا اور دیگر محفلین کو کوفت بھی ہوئی، تبھی سے ایسے اصول بنانے پڑے۔ اگر بقول آپ کے پر اصول فقت سہولت کے پیش نظر بنائے جائیں تو محفل مچھلی بازار بننے میں دیر نہیں لگائے گی۔
نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے مجبور نہیں کیا جا رہا بلکہ جس شناخت سے موجود ہیں ویسے ہی رہنے کو کہا جا رہا ہے۔ اتنی بات تو سبھی کو معلوم ہے یوزر نیم تبدیل کرنا کوئی غلط بات نہیں لیکن محفل موڈریٹیڈ اور کنٹرولڈ ڈسکشن بورڈ ہے، جبکہ ناموں کی ساخت کے لیے اصول تو فیس بک اور گوگل پلس جیسے سوشل نیٹورک پر بھی موجود ہیں۔اور نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کی طرف سے ہی مجبور کیا جارہا ہے ورنہ یوزر نیم تبدیل کرنا کوئی غلط نہیں
کیا آپ کو ہماری بات سمجھ میں نہیں آ رہی؟ بات ایک نام کی نہیں ہے، لیکن ہر رکن کے پاس ایک ایک نام ہے اور وہ سبھی اس کو اپنی مرضی سے جب چاہیں اور جس نام سے چاہیں تبدیل کرانے کے مجاز ہوں گے۔ اصول سبھی کے لیے بنتے ہیں، کوئی آپ مستثنیٰ تھوڑی نہ ہیں۔ ہاں بعض صورتیں ہیں جن میں ہم بغیر تردد کے نام میں تبدیلی کر دیتے ہیں مثلاً املا کی غلطی، رومن سے اردو میں نام تبدیل کرانا وغیرہ۔ونڈر کہ ایک نام تبدیل کردینے سے کیا مچھلی بازار بن سکتا ہے ویسے آپ کا پروفیشن کیا ہے؟
نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے مجبور نہیں کیا جا رہا بلکہ جس شناخت سے موجود ہیں ویسے ہی رہنے کو کہا جا رہا ہے۔ اتنی بات تو سبھی کو معلوم ہے یوزر نیم تبدیل کرنا کوئی غلط بات نہیں لیکن محفل موڈریٹیڈ اور کنٹرولڈ ڈسکشن بورڈ ہے، جبکہ ناموں کی ساخت کے لیے اصول تو فیس بک اور گوگل پلس جیسے سوشل نیٹورک پر بھی موجود ہیں۔
رہا سوال رکنیت کے وقت اقرار نامے کا تو وہ کوئی ڈھائی ہزار قوانین پر مشتمل دستاویز نہیں ہے جسے بغیر پڑھے "آئی اگری" کا بٹن دبا دیا جائے۔ اس میں بہت ساری باتیں نہیں لکھی گئی ہیں۔
حجتی پن اور بزرگوں نے کہا ہے کہ حجتیوں سے بحث کرنا بھینس کے آگے بین بجانا! آپ جیت گئےکیا آپ کو ہماری بات سمجھ میں نہیں آ رہی؟ بات ایک نام کی نہیں ہے، لیکن ہر رکن کے پاس ایک ایک نام ہے اور وہ سبھی اس کو اپنی مرضی سے جب چاہیں اور جس نام سے چاہیں تبدیل کرانے کے مجاز ہوں گے۔ اصول سبھی کے لیے بنتے ہیں، کوئی آپ مستثنیٰ تھوڑی نہ ہیں۔ ہاں بعض صورتیں ہیں جن میں ہم بغیر تردد کے نام میں تبدیلی کر دیتے ہیں مثلاً املا کی غلطی، رومن سے اردو میں نام تبدیل کرانا وغیرہ۔
حجتی پن اور بزرگوں نے کہا ہے کہ حجتیوں سے بحث کرنا بھینس کے آگے بین بجانا! آپ جیت گئے
ہمارے "بچوں" کا خیال ہے کہ "حجتی" لوگ اپنے سامنے بجتی "بین" پر ناچنا ضروری خیال نہیں فرماتے۔آپ نے پروفیشن نہیں بتایا ابھی تک اپنا ابن سعید
اصول بتانا اور سمجھانا حجتی پن کیسے ہو گیا۔حجتی پن اور بزرگوں نے کہا ہے کہ حجتیوں سے بحث کرنا بھینس کے آگے بین بجانا! آپ جیت گئے
در اصل حجتی کا نیا مفہوم یہ متعارف کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ جب کوئی آپ کی مرضی کے مطابق "یس باس" نہ کرے تو وہ درست ہو یا غلط، "حجتی" کہلائے گا۔ نیز اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ کوئی آپ کو "حجتی" یا "کٹھ حجتی" کہے، اس سے پہلے ہی اس لفظ کو فریق مخالف کے لیے استعمال کر کے اس کے جملہ حقوق پر قبل از وقت قابض ہو جائیں۔اصول بتانا اور سمجھانا حجتی پن کیسے ہو گیا۔
خادم کی جگہ حاکم زیادہ مناسب لگتاہمارے "بچوں" کا خیال ہے کہ "حجتی" لوگ اپنے سامنے بجتی "بین" پر ناچنا ضروری خیال نہیں فرماتے۔
لہٰذا آپ کو ہمارے پروفیشن سے سروکار نہیں ہونا چاہے۔ ہم محفل کے خادم ہیں اور محفلین کے لیے یہی کافی ہے۔ نہ ہم کسی کو اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے جواب دہ ہیں اور نہ ہی کوئی ہمیں جج کرنے کی کوشش کرے۔ شکریہ!