زیک
مسافر
جہاں پودے ہوں وہاں سیزن میں پولن بھی ہو گا۔ یہاں تو بہار میں بہت برا حال ہوتا ہے ہر طرف پولن کا سبز پیلا رنگیہ پولن وہاں بھی ہوتا ہے ...یہ معلوماتی ہے میرےلیے
جہاں پودے ہوں وہاں سیزن میں پولن بھی ہو گا۔ یہاں تو بہار میں بہت برا حال ہوتا ہے ہر طرف پولن کا سبز پیلا رنگیہ پولن وہاں بھی ہوتا ہے ...یہ معلوماتی ہے میرےلیے
شب بخیرالحمد للہ
شب بخیر
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمدللہ، ہمیشہ کی طرح اچھا رہاوعلیکم السلام
آپ کا کروز کیسا رہا ؟
وہی تو پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ ہمیشہ کی طرح کیسی ہوتی ہیں؟ہمیشہ کی طرح جیسی میں ہمیشہ ہی ہوتی ہوں
کدھر کا کروز تھا؟الحمدللہ، ہمیشہ کی طرح اچھا رہا
آپ کیسی ہیں؟
تُرکُو-سٹاک ہوم-تُرکُوکدھر کا کروز تھا؟
آپ نے میرے سوال کا جواب گول کر دیاکدھر کا کروز تھا؟
آپ نے ہی شائد کسی مراسلے میں میری شان میں لکھا تھا کہ میں غصیلی ہوںوہی تو پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ ہمیشہ کی طرح کیسی ہوتی ہیں؟
جی نہیں، پہلی بات تو یہ کہ وہ آپ سے ملاقات والا دھاگہ تھا، دوسری بات یہ کہ میں نے عمومی رائے کی بات کی تھی جو کہ میری اپنی ہرگز نہیں تھی، تیسری بات یہ کہ جب آپ مسکرا کر جواب دے رہی ہیں تو غصے والی بات کرنا غلط لگیآپ نے ہی شائد کسی مراسلے میں میری شان میں لکھا تھا کہ میں غصیلی ہوں
کونسا سوال؟ اس تھریڈ میں؟آپ نے میرے سوال کا جواب گول کر دیا
مین نے وضاحت تو نہیں مانگی تھیجی نہیں، پہلی بات تو یہ کہ وہ آپ سے ملاقات والا دھاگہ تھا، دوسری بات یہ کہ میں نے عمومی رائے کی بات کی تھی جو کہ میری اپنی ہرگز نہیں تھی، تیسری بات یہ کہ جب آپ مسکرا کر جواب دے رہی ہیں تو غصے والی بات کرنا غلط لگی
میں نے وضاحت ہی کی تھیمین نے وضاحت تو نہیں مانگی تھی
نہیں آپ کے سٹیٹس پر سوال اگر مشکل تھا تو جواب دینا ضروری نہیںکونسا سوال؟ اس تھریڈ میں؟
اتنی لمبی وضاحت کے پیچھے تنکا ضرور ہو گاجی نہیں، پہلی بات تو یہ کہ وہ آپ سے ملاقات والا دھاگہ تھا، دوسری بات یہ کہ میں نے عمومی رائے کی بات کی تھی جو کہ میری اپنی ہرگز نہیں تھی، تیسری بات یہ کہ جب آپ مسکرا کر جواب دے رہی ہیں تو غصے والی بات کرنا غلط لگی
صرف تنکا، میں سمجھا پورا جھاڑ تو ہوگا ہیاتنی لمبی وضاحت کے پیچھے تنکا ضرور ہو گا
یہ وضاحت ڈوبنے کے بعد پیش کی گئی ہےاتنی لمبی وضاحت کے پیچھے تنکا ضرور ہو گا
اسکا جواب وقت آنے پر دوں گانہیں آپ کے سٹیٹس پر سوال اگر مشکل تھا تو جواب دینا ضروری نہیں