کیوں نہیں ملے گا ؟ ابھی ایک تصویر بنائی ہے آپ کے لیے کسی سائیٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش میں لگی ہوں ۔چائے کا ایک مگ ادھر ملے گا؟
کیوں نہیں ملے گا ؟ ابھی ایک تصویر بنائی ہے آپ کے لیے کسی سائیٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش میں لگی ہوں ۔چائے کا ایک مگ ادھر ملے گا؟
میں منتظر ہوں چائے کے مگ کی تصویر کاکیوں نہیں ملے گا ؟ ابھی ایک تصویر بنائی ہے آپ کے لیے کسی سائیٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش میں لگی ہوں ۔
میں منتظر ہوں چائے کے مگ کی تصویر کا
ہم تو سننے والوں میں ہیں سننانے والوں میں نہیںالحمدللہ، بہترین
آپ سنائیے
یہ تو قہوہ چائے ہے۔
بہت شکریہ بھانجی
ہمم۔۔۔ اتنا تو معلوم ہو چکا ہےہم تو سننے والوں میں ہیں سننانے والوں میں نہیں
میری بھانجی نے میرے لئے بنائی ہے۔ آپ سے تو یہ بھی نہیں ملییہ تو قہوہ چائے ہے۔
میں تو ایسی ہی چائے پیتی ہوں ۔یہ تو قہوہ چائے ہے۔
پھر بھی آپ سنانے کی بات کرتے ہیںہمم۔۔۔ اتنا تو معلوم ہو چکا ہے
جو اپنے لیے پسند کرو وہی اگلے کے لیے!! اس بات پر عمل کرتے ہوئے جو چائے ہمیں پسند ہے وہ آپ کو پسند نہیں آسکتیمیری بھانجی نے میرے لئے بنائی ہے۔ آپ سے تو یہ بھی نہیں ملی
آپ کا طرزِ تحریر چھوٹے بھائی کی یاد دلاتا ہےپھر بھی آپ سنانے کی بات کرتے ہیں
گویا دل کو جلانے کی بات کرتے ہیں
مجھے نہیں پسند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو ایسی ہی چائے پیتی ہوں ۔
یعنی جو مجھے پسند ہے، وہی تو آپ کے لئے پسند کیجو اپنے لیے پسند کرو وہی اگلے کے لیے!! اس بات پر عمل کرتے ہوئے جو چائے ہمیں پسند ہے وہ آپ کو پسند نہیں آسکتی
عمر میں تو ہم بھی آپ سے چھوٹے ہی ہیںآپ کا طرزِ تحریر چھوٹے بھائی کی یاد دلاتا ہے
بھانجیوں کو سب پتا ہوتا ہے ۔بہت شکریہ بھانجی
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ دودھ اور چینی، دونوں سے ہی پرہیز کرتا ہوں؟
آپ کی پسند روکھی پھیکی سی ہےیعنی جو مجھے پسند ہے، وہی تو آپ کے لئے پسند کی
تو آپ دودھ ڈال لیجیے ناں ۔۔مجھے نہیں پسند۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
صرف دودھ وہ ملائی کی موٹی تہہ بھول گئیں آپتو آپ دودھ ڈال لیجیے ناں ۔۔
میں مر جاواں ۔۔۔ مجھے پنجابی نہیں آتی ۔صرف دودھ وہ ملائی کی موٹی تہہ بھول گئیں آپ