داستان بھی بیان کر ہی دیں اب :)
میں اسی پے میں تھا لیکن کردار ذہن پر زور ڈالنے کے باوجود یاد نہیں آ رہے۔۔۔! :(
آپ اندھی چوہیا اور گرگٹ فرض کر لیجیے۔ ایک رات اول الذکر آخر الذکر سے اس بات پر الجھ جاتی ہے کہ سورج نہیں ہوتا۔ اور ثانی الذکر مصر ہوتا ہے کہ سورج کا وجود ہے۔ خلاصہ یہ کہ رات بھر بحث دلائل کی بنیاد پر جاری رہتی ہے اور فریقین قانع نہیں ہوتے۔ سورج کے طلوع ہوتے ہی، گرگٹ آسمان کی طرف سر اٹھا کر وہاں اشارہ کرتا ہے کہ وہ دیکھو وہ نکل آیا سورج اور یہی اس کے ہونے کی دلیل ہے۔ جب دوبارہ متوجہ ہوتا ہے تو اول الذکر کو وہاں نہیں پاتا، اور اگلی رات روز از نو، روزی از نو۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
میں اسی پے میں تھا لیکن کردار ذہن پر زور ڈالنے کے باوجود یاد نہیں آ رہے۔۔۔ ! :(
آپ اندھی چوہیا اور گرگٹ فرض کر لیجیے۔ ایک رات اول الذکر آخر الذکر سے اس بات پر الجھ جاتی ہے کہ سورج نہیں ہوتا۔ اور ثانی الذکر مصر ہوتا ہے کہ سورج کا وجود ہے۔ خلاصہ یہ کہ رات بھر بحث دلائل کی بنیاد پر جاری رہتی ہے اور فریقین قانع نہیں ہوتے۔ سورج کے طلوع ہوتے ہی، گرگٹ آسمان کی طرف سر اٹھا کر وہاں اشارہ کرتا ہے کہ وہ دیکھو وہ نکل آیا سورج اور یہی اس کے ہونے کی دلیل ہے۔ جب دوبارہ متوجہ ہوتا ہے تو اول الذکر کو وہاں نہیں پاتا، اور اگلی رات روز از نو، روزی از نو۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top