سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تصویر تو بہر حال دکھائی جا سکتی، ہمارے بیدار ہونے تک وہ ذائل تھوڑی نہ ہو جاتی۔ :) :) :)
ویسے تصویر تو ہم نے میرینیٹ کا بھی بنا رکھا ہے جو ملائی کباب بنانے کے لیے فریج میں رکھ چھوڑا ہے۔ :) :) :)


بات تو درست ہے سعود بھائی :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
روزانہ صبح دیکھ لیا کریں ۔۔طبعیت کبھی خراب ہوگی ہی نہیں ۔۔ ان کی اور تصاویر بھی اپلوڈ کی تھیں ۔۔ انابیہ اور آیان سے ملیں والی لڑی میں ۔

یہ تو بہت اچھی تجویز ہے عمر بھائی
آپ جلد نئی تصاویر بھی شامل کرتے رہیے گا!
 
Top