شمشاد
لائبریرین
بہت اچھا کرتی ہو۔یہ فیس بک پر کوئی گیم ہے ناں
میری ایک فرینڈ بھی کھیلتی ہے اور مجھے روز ہی کوئی نہ کوئی ریکویسٹ آئی ہوتی ہے کہ فلاں گیم کھیلیے ۔۔جس میں کوئی توجہ نہیں دیتی ۔۔ہی ہی ہی
بہت اچھا کرتی ہو۔یہ فیس بک پر کوئی گیم ہے ناں
میری ایک فرینڈ بھی کھیلتی ہے اور مجھے روز ہی کوئی نہ کوئی ریکویسٹ آئی ہوتی ہے کہ فلاں گیم کھیلیے ۔۔جس میں کوئی توجہ نہیں دیتی ۔۔ہی ہی ہی
وعلیکم السلام ملائکہماہی احمد اور عائشہ عزیز میں تو کینڈی کرش بہت کھیلتی ہوں۔۔۔
احمد بھائی کا نمبر پوچھ رہا ہوں گزشہ چھ ماہ سے۔ ابھی تک نہیں دیا۔
بہت اچھا کرتی ہو۔
تو کیا ہوگیا چچا جیموبائل پر کھیل کھیلتی ہے پھر کہتی ہے کہ امتحان سر پر ہیں۔
وقت ضائع ہوتا ہے ناں۔ یہی وقت پڑھائی میں صرف کرو۔تو کیا ہوگیا چچا جی
اور تمہیں پتا ہے مجھ سے اتنے ڈھیر سارے دنوں سے لیول 29 ہی نہیں کلئیر ہو رہا۔۔۔ماہی احمد اور عائشہ عزیز میں تو کینڈی کرش بہت کھیلتی ہوں۔۔۔
یہ کھیل کھیلنے سے بہتر ہے تم گھر بھر کے پھانڈے ہی دھو لیا کرو۔اور تمہیں پتا ہے مجھ سے اتنے ڈھیر سارے دنوں سے لیول 29 ہی نہیں کلئیر ہو رہا۔۔۔
سچ میں۔ آج پھر سے دو تین بار ہارنے کے بعد میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔۔۔ اتنی فضول گیم بنائی ہے انہوں نے۔۔۔ توبہ۔یہ کھیل کھیلنے سے بہتر ہے تم گھر بھر کے پھانڈے ہی دھو لیا کرو۔
میری شکایتیں لگانی ہیں کیا آپکو؟؟؟ یہ بتانا ہے کہ یہ کینڈئ کرش میں ٹائم بہت ویسٹ کرتی ہے۔احمد بھائی کا نمبر پوچھ رہا ہوں گزشہ چھ ماہ سے۔ ابھی تک نہیں دیا۔
لو میں تو 160 پر پہنچ گئی ۔۔اور تمہیں پتا ہے مجھ سے اتنے ڈھیر سارے دنوں سے لیول 29 ہی نہیں کلئیر ہو رہا۔۔۔
یعنی کہ اچھا خاصا وقت ضائع کر چکی ہو۔لو میں تو 160 پر پہنچ گئی ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
ہاں ہم دو تین دفعہ گئے ہیں واشنگٹن ڈی سی۔ ایک دفعہ کا احوال یہاں درج ہے۔ابن سعید بھائی کیا آپ کا کبھی نارفاک سے واشنگٹن ڈی سی جانا ہوا ہے ؟
گویا ڈرائیو واقعی ہی تین گھنٹے کی ہے۔ لیکن یہ ایم ٹریک کی ویب سائٹ بس کا سفر نہ جانے کیسے ایک گھنٹہ بتا رہے ہیں۔ہاں ہم دو تین دفعہ گئے ہیں واشنگٹن ڈی سی۔ ایک دفعہ کا احوال یہاں درج ہے۔
ہمارا خیال ہے کہ ایم ٹریک کی بسصرف نیو پورٹ نیوز تک جاتی ہے جہاں سے بس بدل کر ٹرین پکڑنی ہوتی ہے، ماندہ سفر ٹرین سے ہوتا ہے۔ نیوپورٹ نیوز تو ہمارے شہر کے قریب ہی ہے اس لیے اس کا فاصلہ ایک گھنٹے کا ہے۔گویا ڈرائیو واقعی ہی تین گھنٹے کی ہے۔ لیکن یہ ایم ٹریک کی ویب سائٹ بس کا سفر نہ جانے کیسے ایک گھنٹہ بتا رہے ہیں۔
نارفاک سے یونین سٹیشن واشنگٹن تک۔ہمارا خیال ہے کہ ایم ٹریک کی بسصرف نیو پورٹ نیوز تک جاتی ہے جہاں سے بس بدل کر ٹرین پکڑنی ہوتی ہے، ماندہ سفر ٹرین سے ہوتا ہے۔ نیوپورٹ نیوز تو ہمارے شہر کے قریب ہی ہے اس لیے اس کا فاصلہ ایک گھنٹے کا ہے۔