سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی، کیا آپ بھی کھیلتے ہیں یہ گیمز؟
شمشاد بھائی، کیا آپ بھی کھیلتے ہیں یہ گیمز؟
کھیلتا تھا۔ پھر یہی نتیجہ نکلا کہ وقت ضائع ہوتا ہے اس لیے چھوڑ دی۔السلام علیکم
شمشاد بھائی، کیا آپ بھی کھیلتے ہیں یہ گیمز؟
نہیں مجهے لگا آپ نے قرض چکانا ہےتو تم کیا سمجھتی ہو کہ میں نے ان سے اپنا ادھار واپس لینا ہے۔
کیوں بھئی، کیوں نہیں کھیلی جا رہی
زیادہ دیر ٹک کے مجھ سے کھیلا نہیں جاتا نا۔
آپ نے تو کہا تھا رشتہ بھی آپ نے کروایا ہے۔ اس صورت میں تو نمبر ہونا چاہئیے آپ کے پاسچلو قرض بھی چکا دیں گے۔ پہلے رابطہ تو ہو۔
ہم اپنی اطلاعات خفیہ رکھتے ہیں۔آپ نے تو کہا تھا رشتہ بھی آپ نے کروایا ہے۔ اس صورت میں تو نمبر ہونا چاہئیے آپ کے پاس
پھر کیا، پھر ہم اپنے اصولوں کی حفاظت کرتے ہیں۔تو پهر؟؟؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
پھر یہ کہ تم ان کا نمبر دے دو۔اچها
پهر؟
کن کا؟پھر یہ کہ تم ان کا نمبر دے دو۔
زیادہ دیر ٹک کے مجھ سے کھیلا نہیں جاتا نا۔
آج اب 31 تک پہنچ چکی ہوں
"چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر، آہستہ آہستہ۔۔۔ ۔"
آپ کس لیول پر ہیں؟گڈ
لیکن کچھ رفتار بڑھائیں بھئی تا کہ پھر ہم مقابلہ کر سکیں