قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پهر میں ہی یاد آ رہی ہوں گی، مجهے بهول کر یاد کر رہی ہوں گی۔ تو سوچا ہوگا محفل پر ہی جا کر دیکھ آتےہیں :)

بھئی نہین! نہ ماہی بھولتی ہین مجھے اور نہ ہی عائش پری ۔۔۔۔
بات یہ تھی کہ جب یاد حد سےسوا آئے تو بات کیے بنا بات بنتی ہی نہین :)
 
Top