سید فصیح احمد
لائبریرین
اچھا بھئی آپ سب گپ شپ کرو ہم کھانا کھا کے آئے ابھی ،،،
اللہ کی امان !!
اللہ کی امان !!
مانگیے کیا مانگتی ہیں!۔۔ آپ نے ہمیں خوش کر دیا بخدا!
وعلیکم السلام
آج تو عینی آپی آئی ہیں مٹهائی بانٹنی چاہئیے
ہائے اللہ جی!افییی ! آپ کی خوشی سے زیادہ کیا عزیز ہو اپیا کو
اور کیونکر ہو!
اگر نہ جانا مانا جائے تو؟؟؟بس پھر ہمیں نالائق ہی جانا جائے
اچھا جی۔ تہانوں بہتا پتہ اے۔ اوہنوں وی تے دسن دیو۔شاید ناعمہ ٹیوشن والے بچوں کی بات کر رہی ہے
تو شمشاد چاچو گواہ ہیں کہ میں نالائق ہوںاگر نہ جانا مانا جائے تو؟؟؟
ہائے اللہ جی!
آپ کو پتا ہے کچھ لوگ آپ کے "افییی " کی نقل کرتے ہیں
آپ کو اتنا بھی نہیں پتاہم کو کیا پتا
پهر میں ہی یاد آ رہی ہوں گی، مجهے بهول کر یاد کر رہی ہوں گی۔ تو سوچا ہوگا محفل پر ہی جا کر دیکھ آتےہیںآپ کو مین بھولون تو یاد کرون نا بچے
ہم بھی اپنے نام کے ایک ہیں ، سچ کو جھوٹ سے بدل دیں گے ، کر لیں جو کر سکتی ہیںسچ تو پھر بھی سچ ہی رہے گا
سنا ہے ان کا رس شوگر پیشنٹس کو پلایا جاتا ہے، کچھ ایسی سی ہی بات ہے شاید۔پھر تو اس کو دوا کے طور پر کھا لیا جائے ورنہ کڑواہٹ کا کیا اچھا لگنا ہے۔
میرے سے تو زیادہ کڑوے نہیں کھائے جاتے بھیا
پهر میں ہی یاد آ رہی ہوں گی، مجهے بهول کر یاد کر رہی ہوں گی۔ تو سوچا ہوگا محفل پر ہی جا کر دیکھ آتےہیں
مجھے کیا پتا؟سنا ہے ان کا رس شوگر پیشنٹس کو پلایا جاتا ہے، کچھ ایسی سی ہی بات ہے شاید۔
آپ کو اتنا بھی نہیں پتا
میں نے بتا دیا ہے ناں ۔۔ اب لڑائی کریں لوگوں سے
بانٹیے نا!
جناب!!!ماہی میرے لیے ایک گلاب جامن پلیز
بھئی نہین! نہ ماہی بھولتی ہین مجھے اور نہ ہی عائش پری ۔۔۔ ۔
بات یہ تھی کہ جب یاد حد سےسوا آئے تو بات کیے بنا بات بنتی ہی نہین
آج ہی کرتے ہیں ناں پھر لوگ یہاں آئیں تو پھر ہے ناںتو پھر پری بچے ایسا نہ کرین کہ لڑائی کل پر اٹھا رکھین