ابن سعید
خادم
لبیک!واہ بھئی واہ !!!! ،،،،، کیا ایک سا ذوقِ خوراک پایا ہے ،،، بس سعود بھائی طے ہوا کہ آئندہ سے ہم آپ کے تصوراتی ہم نوالہ و ہم پیالہ دوست ہوئے ( تصوراتی بس محدود مدت کے لیئے جب تک مُلاقات نہیں ہوتی )
لبیک!واہ بھئی واہ !!!! ،،،،، کیا ایک سا ذوقِ خوراک پایا ہے ،،، بس سعود بھائی طے ہوا کہ آئندہ سے ہم آپ کے تصوراتی ہم نوالہ و ہم پیالہ دوست ہوئے ( تصوراتی بس محدود مدت کے لیئے جب تک مُلاقات نہیں ہوتی )
پڑھائیاں۔۔۔ایویں!
اور انٹی جی ! آپ سُنائیں کہاں مصروف ہیں!
سلام !
اے محفلین!
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
اپنا بہت خیال رکھنا یار۔
یہ دیکھیں ہماری یونیورسٹی میں فیلڈ ایریا کی طرف لگے ہوئے سورج مُکھی کے پھول
میں ابھی آپ کو ایک جگہ ٹیگ کرتی ہوںدِل نشیں !!! یعنی کہ یہ چِڑیا فوٹو گرافی بھی جانتی ہے
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
ابھی تو مزید کئی دن حالات ایسے ہی رہنے ہیں۔ دعا کرو کہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔ہم لوگ آج پورا دن ایک مینٹل ٹورچر سے گزرے ہیں۔۔۔ ۔
آمین۔ابھی تو مزید کئی دن حالات ایسے ہی رہنے ہیں۔ دعا کرو کہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔
یہ بھی ہو سکتا ہے وہ تصویر نہ کھنچوانا چاہتا ہو۔بہت خوب منظر
اک پھول شاید سورج جی سے ناراض دکھ رہا ہے ۔،؟
کچھ ایسا بھی دکھے ہے ۔۔۔۔ اب اس کے دل کاحال وہ جانے یا رب جانے ۔۔۔۔۔یہ بھی ہو سکتا ہے وہ تصویر نہ کھنچوانا چاہتا ہو۔
کچھ ایسا بھی دکھے ہے ۔۔۔ ۔ اب اس کے دل کاحال وہ جانے یا رب جانے ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں
چلو!!!پڑھائیاں۔۔۔
الحمدللہ!!وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں، آپ لوگ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمدللہ!!
سعود بھائی ! آپ کیسے ہیں!
جی چچا جیابھی تو مزید کئی دن حالات ایسے ہی رہنے ہیں۔ دعا کرو کہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔
گرم ۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح الخیر
موسم کیسا ہے وہاں کا؟
آپ کو علم ہونا چاہیے کہ یہاں کئی قسم کی استانیاں موجود ہیں۔چلو!!!
میں پڑھائی سے جان چھُڑا کر ادھر آیا ہوں !! ادھر بھی پڑھائی!!
ویسے یہ آخری ہفتہ ہے ! پھر کم از کم د2 ڈیڑھ ماہ سکون سے نکل جائیں گے!:-ڈی