ماہی احمد
لائبریرین
اچھا کیا آپ نے مجھے بھی دے دی، ورنہ ہو جاتا ابھی یہاں پر ایک پھڈا۔۔۔
اچھا کیا آپ نے مجھے بھی دے دی، ورنہ ہو جاتا ابھی یہاں پر ایک پھڈا۔۔۔
واہ بھئی واہ !!!! ،،،،، کیا ایک سا ذوقِ خوراک پایا ہے ،،، بس سعود بھائی طے ہوا کہ آئندہ سے ہم آپ کے تصوراتی ہم نوالہ و ہم پیالہ دوست ہوئے ( تصوراتی بس محدود مدت کے لیئے جب تک مُلاقات نہیں ہوتی )ثابت مسور کی دال، کریلے، ہرے مٹر بھرے پراٹھے، گاجر کا حلوہ اور مجموعی طور پر نمکیات سے رغبت نیز عمومی طور پر شیرینی سے عدم رغبت کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو ہم آپ کی بات پر صاد کر دیں، کہ بجز اس کے کوئی چارہ کار نہیں۔
میں سوچ ہی رہا تھا ابھی تک بولی نہیں چِڑیااچھا کیا آپ نے مجھے بھی دے دی، ورنہ ہو جاتا ابھی یہاں پر ایک پھڈا۔۔۔
روز ہی بیٹھتا ہوں، آج کوئی نئی بات تھوڑا ہی ہے۔بیگار میں بیٹھے ہیں کیا مطلب چاچو؟
اوہ آپ نے بیکار لکھا تھا شاید۔۔روز ہی بیٹھتا ہوں، آج کوئی نئی بات تھوڑا ہی ہے۔
آہاں۔۔ ٹھیک ہے۔ملتی ہے نا مارکیٹ سے۔ جہاں سے آئسکریم لو وہیں ہوتی ہے
نہیں بیگار ہی ہے مطلب بہتر ہے شمشاد بھائی خود بتلائیںاوہ آپ نے بیکار لکھا تھا شاید۔۔
عائشہ کو نسخے فراہم کر رہی تھی نامیں سوچ ہی رہا تھا ابھی تک بولی نہیں چِڑیا
آہاں۔۔ ٹھیک ہے۔
وعلیکم السلام بھلکڑ بھیاسلام !
اے محفلین!
وعلیکم السلام بھلکڑسلام !
اے محفلین!
وعلیکم السلام ملائکہالسلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم اسلام بہنا ،،، ہم تو بھلے ہیں باقی چہرے بھی مُسکرا رہے ہیں آپ کیسی ہو ؟؟السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم اسلام برادر ،،، بہت دِنوں بعد آئے شائد ،،، کافی نام سُن رکھا تھا آپ کاسلام !
اے محفلین!
مسکراتے چہروں کا مطلب ہوتا ہے سب اچھا ہے؟؟؟وعلیکم اسلام بہنا ،،، ہم تو بھلے ہیں باقی چہرے بھی مُسکرا رہے ہیں آپ کیسی ہو ؟؟
نام ہی ایسا ہےوعلیکم اسلام برادر ،،، بہت دِنوں بعد آئے شائد ،،، کافی نام سُن رکھا تھا آپ کا