اوشو

لائبریرین
و علیکم السلام

اوشو بھائی جنید جمشید کی ملبوسات تو بہت ہی مہنگے ہیں۔

کیسے ہیں شمشاد جی

جی کافی مہنگے ہیں لیکن وہ جس کلاس کے لیے بنائے جاتے ہیں ان کے لیے مہنگے نہیں ہیں۔
ویسے ان کا سٹف بہت فائن کوالٹی کاہوتا ہے۔ لیکن وہی کرتہ آپ تھوڑی محنت کریں تو اس سے آدھی قیمت میں تیار کروا سکتے ہیں۔
 
شمشاد

اگر خود سے سامان لیکر بنوائیں تو آدھی قیمت میں تیار ہو سکتا ہے۔
اگر بڑے پیمانے پر بنوائے جائیں تو میرے خیال میں لاگت اور بھی کم آئے گی۔
 
Top