فرحت کیانی
لائبریرین
بالکل بالکل .سچی فرحت آپی آپ بھی ایسے کرتے ہیں میری پکی والی بہن
گڈ!
بالکل بالکل .سچی فرحت آپی آپ بھی ایسے کرتے ہیں میری پکی والی بہن
گڈ!
اچها جی. جائیے. میں بهی کچن میں جا رہی ہوں (کسی نے بہانہ نہیں سنا). ان شاءاللہ پهر بات ہوتی ہے.اور اب میں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ اپیا اور بھیا لوگ!
ابھی تو گذر رہا ہے۔ تھوڑی دیر میں جمعہ کی نماز کو نکلیں گے ان شاء اللہ!اوہ !! صحیح بات سعود بھائی ،،، ہمیں یہ کلمہ ایسے ہی لکھنا چاہیئے ،، مگر یہاں ہر کس و ناکس کی غلط املا کی وجہ سے اپنا راستہ بھی بگڑا ہوا ہے ،،، خیر آپ بڑے بھائیوں کی طرح سمجھاتے رہیئے گا ،، انشا اللہ وعلیکم السلام لکھنے میں آئندہ غلطی نہیں ہو گی
آج کا دِن کیسا گُذرا بھائی ؟؟؟؟
بہت کرم ہے پروردگار کا منصور بھائی ،،، معذرت دیر سے جواب دے رہا ہوں ،،، کیوں کہ ساتھ ساتھ کچھ لکھ رہا تھا تو دھیان وہاں بھی ہےالحمدللہ۔ آپ سنائیے
اللہ کی امان پیارا بیٹا ،، شب بخیر ، اپنا خیال رکھنا لاڈلی بلیاور اب میں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ اپیا اور بھیا لوگ!
دعا میں یاد رکھنا سعود بھائی کہ مشکلات آسان ہوںابھی تو گذر رہا ہے۔ تھوڑی دیر میں جمعہ کی نماز کو نکلیں گے ان شاء اللہ!
واہ اور یاد سے میرا حصہ علیحدہ کر دینا بھائی جااااان ،،،،،پکوڑے بن رہے ہیں، میں ذرا باورچی خانے کا چکر لگا آؤں۔
اللہ کی امان آپیاچها جی. جائیے. میں بهی کچن میں جا رہی ہوں (کسی نے بہانہ نہیں سنا). ان شاءاللہ پهر بات ہوتی ہے.
اللہ حافظ
کوئی بات نہیںبہت کرم ہے پروردگار کا منصور بھائی ،،، معذرت دیر سے جواب دے رہا ہوں ،،، کیوں کہ ساتھ ساتھ کچھ لکھ رہا تھا تو دھیان وہاں بھی ہے
ہم خود کو جو کہتے ہیں وہ کہنے پر پابندی نہ ہوتی تو بتاتے بچو جی!اب میرے جیسے ان پڑه دیسی بندے تو ہر چیز کو سائنس سے ہی جوڑیں گے نا.
جی ۔۔۔ میں بھی انتظار میں ہوں ۔۔اتنے عرصے سے چیک کر رہی ہوں. کوئی امید بر نہیں آتی.
مجهے کیا پتا!ہم خود کو جو کہتے ہیں وہ کہنے پر پابندی نہ ہوتی تو بتاتے بچو جی!
بس ٹهیک ہے جسے پہلےپتہ چلے وہ دوسرے کو بتا دے. دستیابی اگر پاکستان سے باہر بهی ہو تو بهی بتانا ہے.جی ۔۔۔ میں بھی انتظار میں ہوں ۔۔
لیکن آپی آپ لوگ ڈھونڈ کیا رہے ہیں ؟؟؟ ۔۔۔۔بس ٹهیک ہے جسے پہلےپتہ چلے وہ دوسرے کو بتا دے. دستیابی اگر پاکستان سے باہر بهی ہو تو بهی بتانا ہے.
روٹی پکانے کی مشین. روٹی میٹک.لیکن آپی آپ لوگ ڈھونڈ کیا رہے ہیں ؟؟؟ ۔۔۔ ۔
چلیں آپی میں بھی ڈھونڈتا ہوں پتہ چلی تو بتا دوں گاروٹی پکانے کی مشین. روٹی میٹک.
یہ ڈھونڈ رہی ہیں :لیکن آپی آپ لوگ ڈھونڈ کیا رہے ہیں ؟؟؟ ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم