عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم!مانو کیسی ہے؟
میں ٹھیک ہوں چاچو۔ آپ کیسے ہیں؟
السلام علیکم!مانو کیسی ہے؟
الحمدللہ مانو بلی، آپ کیسی ہیں؟کیسے ہیں بھیاِ؟
میں بھی ٹھیک بھیاالحمدللہ مانو بلی، آپ کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیک بھیا
الحمدللہ بخیر ۔ آپ سنائیے ؟وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟
کون بچے ؟؟ کس کے بچے ؟وعلیکم السلام!
آپ سنائیے۔ آپ اور بچے کیسے ہیں۔
الحمدللہالحمدللہ بخیر ۔ آپ سنائیے ؟
اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ سعودیہ اپنے شوہر اور بچوں ہی کے پاس ہوتی ہیں۔کون بچے ؟؟ کس کے بچے ؟
نہیں میں انڈیا میں ہوتی ہوں ۔اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ سعودیہ اپنے شوہر اور بچوں ہی کے پاس ہوتی ہیں۔
یعنی آجکل انڈیا میں ہیں۔نہیں میں انڈیا میں ہوتی ہوں ۔
ہاں کبھی کبھی چھٹیاں منانے شوہر کے پاس چلی جاتی ہوں ۔یعنی آجکل انڈیا میں ہیں۔
اور شوہر۔۔ وہ چھٹیاں منانے کہاں کا رخ کرتے ہیں۔ہاں کبھی کبھی چھٹیاں منانے شوہر کے پاس چلی جاتی ہوں ۔
وہ بے چارے بھی انڈیا ہی آتے ہیں کہیں اور جانے سے منع کر رکھا ہے میں نے ۔اور شوہر۔۔ وہ چھٹیاں منانے کہاں کا رخ کرتے ہیں۔