اوشو

لائبریرین
ڈرائیو کا مزہ اکیلے ہی آتا ہے۔ یہ تو محض رات کو کبھی موڈ ہو تو سیر پر نکل جاتا ہوں۔ ابھی کچھ تصاویر شیئر کرتا ہوں :)

ہمم چلیں لگائیں پھر :)
ویسے زیادہ تر تو سنا ہے کہ اکیلے ڈرائیو کرنے سے بندہ بور ہو جاتا ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمم چلیں لگائیں پھر :)
ویسے زیادہ تر تو سنا ہے کہ اکیلے ڈرائیو کرنے سے بندہ بور ہو جاتا ہے ۔
اکیلے ڈرائیونگ کا یہ فائدہ ہے کہ ایک فیول ٹینک میں میں بغیر کہیں رکے 800 کلومیٹر کا سفر کر لیتا ہوں، جب کوئی ساتھ ہو تو کم از کم چار بریکس بنتی ہیں :)
 
اوشو

لائبریرین
اکیلے ڈرائیونگ کا یہ فائدہ ہے کہ ایک فیول ٹینک میں میں بغیر کہیں رکے 800 کلومیٹر کا سفر کر لیتا ہوں، جب کوئی ساتھ ہو تو کم از کم چار بریکس بنتی ہیں :)

ہمت ہے آپ کی
ویسے ساتھ میں کچھ میوزک وغیرہ تو سنتے ہوں گے
 
قیصرانی

لائبریرین
10363446_10152220774872183_6680272418651792486_o.jpg

10443184_10152220775897183_7879508650342321641_o.jpg

10329964_10152220776737183_2801110987863188058_o.jpg
 
اوشو

لائبریرین
عام حالات میں تو میوزک ہوتا ہے، ویسے ایک بار تجربتاۢ کئی ماہ میں نے سٹیریو گاڑی سے ہٹا کر محض ڈرائیونگ بھی انجوائے کی ہے :)

واہ اگر سفر ایسا سہانا ہو جیسی آپ نے تصاویر لگائیں تو کس کافر کا دھیان جائے موسیقی کی طرف اور کسے بوریت ہو۔ فطرت سے زیادہ خوبصورت اور اٹریکٹو کیا ہو سکتا ہے بھلا۔
خوبصورت تصاویر ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
واہ اگر سفر ایسا سہانا ہو جیسی آپ نے تصاویر لگائیں تو کس کافر کا دھیان جائے موسیقی کی طرف اور کسے بوریت ہو۔ فطرت سے زیادہ خوبصورت اور اٹریکٹو کیا ہو سکتا ہے بھلا۔
خوبصورت تصاویر ہیں۔
بہت شکریہ :)
اب میں اجازت چاہتا ہوں، پھر ملاقات ہوتی ہے :)
 
Top