قیصرانی

لائبریرین
Epic, Drama, Mystery ان Genres کی فلمیں شوق سے دیکھتا ہوں۔ ویسے اچھی ہو تو کسی بھی طرح کی ہو۔ جس میں اداکاری ، کردار نگاری، کہانی ، کیمرہ ورک اچھا ہو۔ یعنی ایک اچھی فلم کے تمام لوازمات ہوں۔
ان سے تو مجھے الجھن ہوتی ہے۔ ایسا کرتے ہیں کہ آپ بتائیے کہ آپ کے پاس کیا کلیکشن ہے، اس سے آسانی ہو جائے گی :)
 
لگتا ہے کہ اضافی خصوصیات محض منتظمین کے لیے ہوں گی۔
صارفین اور اراکین کے لیے یہ " گنبد نیلوفری "کیا رنگ بدلتا ہے۔؟:)
پیغام یہاں سے اٹھائیں۔۔۔
یہاں کود کر جائیں۔۔
جب تک کلک نہ ہو، تب تک یہ خفیہ رہے گی :)
اور یہاں سے اٹھا کر ترتیب بدل دیں۔ :) :) :)
 

اوشو

لائبریرین
پھر رہنے دیں کہ مجھے اس بات کا اندازہ ہے۔ ایک بار ایک دوست نے 1500 قبرستان ماڈل گانوں کی فہرست مانگی تھی، ابھی تک نہیں بنا سکا :(

ویسے گزشتہ چند دنوں میں جو فلمیں دیکھیں ان میں سے یہ پسند آئیں

All is Lost ایک منفرد اور زبردست فلم
12 Years a Slave۔ عزم و ہمت کی ایک کہانی
Anna۔ نفسیات کے کچھ عجیب پہلوؤں پر روشنی ڈالتی فلم
The Great Gatsby ۔ خوبصورت اداکاری، دلچسپ ڈرامہ
 
Top