ماہی احمد

لائبریرین
یہ چکر مجھے بھی سمجھایا جائے ...
اگر آپ اتنا کہتے ہیں تو بتا ہی دیتی ہوں :p
پہلے سرگوشی لکهیں مطلب جو بهی بات ہو جو کهسر پهسر میں کہنی ہے پهر اسے سلکٹ کریں پھر یہ اوپر ایک نیا بٹن ہے وڈیو ایڈ کرنے والے بٹن کے ساتھ اسے کلک کریں اور سگوشی کلک کریں پھر "داخل کریں۔۔۔" کھلے گا اس میں اپنی سرگوشی کا "ٹائٹل" ایڈ کریں اگر آپ چاہتے ہیں تو اور پھر جاری رکھیں کلک کر دیں :) سمپل۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
رونا نہیں۔ تھوڑی سی محنت اور ایک عدد کالے بکرے کا انتظام کرو۔
ہاں کالا بکرا تو بڑی عید تک چاہئیے ابھی وقت ہے اور محنت تھوڑی نہیں خوب چاہئیے پلس صبر و استحقام بھی۔ یہ یونیورسٹی والے بھی بندے کا رمضان ہی خراب کرتے ہیں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں کالا بکرا تو بڑی عید تک چاہئیے ابھی وقت ہے اور محنت تھوڑی نہیں خوب چاہئیے پلس صبر و استحقام بھی۔ یہ یونیورسٹی والے بھی بندے کا رمضان ہی خراب کرتے ہیں۔۔۔
ارے بڑی عید والا بکرا تو سفید رنگ کا ہے۔ یہ تو تمہارے امتحان میں اچھے نمبر آنے کے لیے ہے۔
 
Top