عائشہ عزیز
لائبریرین
یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے
تو میں جاؤں؟
تو میں جاؤں؟
ارے ہم سمجھے بلی مسکا کے چلی گئی ،،،یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے
تو میں جاؤں؟
منڈے کو آخری ہے بھیاارے ہم سمجھے بلی مسکا کے چلی گئی ،،،
تبھی تو ہم ذرا ترتیب و تدوین والے معاملے میں لگ گئے
اب سنائے گُڑیا کہ آپ کے پیپر کب ختم ہو رہے ؟؟
ارے خفا تو نہیں ہو پیاری گُڑیا ؟؟منڈے کو آخری ہے بھیا
میں بس جانے ہی لگی ہوں۔ بہت تھک گئی ہوں اب نیند آ رہی ہے
نہیں تو بھیاارے خفا تو نہیں ہو پیاری گُڑیا ؟؟
ہمم اچھی بات ہے، امتحانات کے بیچ آرام بہت لازمی ہوتا ہے
اللہ کی امان پیارا بیٹا ۔۔۔نہیں تو بھیا
اچھا اب میں جاتی ہوں۔
اللہ حافظ بھیا
بالکل جائیں!یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے
تو میں جاؤں؟
زکریا بھائیبالکل جائیں!
زکریا بھائی
بٹیا جی اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول فرماتے شاندار کامیابی سے نوازے آمینمنڈے کو آخری ہے بھیا
میں بس جانے ہی لگی ہوں۔ بہت تھک گئی ہوں اب نیند آ رہی ہے
حاضر بھیا
چاچو میں تو گم ہوں ابھی ایک دو دن
کوئی بات نہیں۔ بس پڑھائی کی توجہ دے لو۔ محفل تو ادھر ہی ہے۔یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے
تو میں جاؤں؟
اب تو مغرب بخیر کہیئےوعلیکم السلام ، عصر بخیر
وعلیکم السلام !! کیسے ہیں بھائی جان ؟؟السلام علیکم
جی اور یہاں تو عشاء بھی گزر چکیاب تو مغرب بخیر کہیئے
الحمدللہ، میں بھی ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام !! کیسے ہیں بھائی جان ؟؟