قیصرانی
لائبریرین
ہمارے ہاں مغرب کو ابھی وقت ہے، سورج ڈوبنے میں شاید دو گھنٹے رہتے ہیںجی اور یہاں تو عشاء بھی گزر چکی
ہمارے ہاں مغرب کو ابھی وقت ہے، سورج ڈوبنے میں شاید دو گھنٹے رہتے ہیںجی اور یہاں تو عشاء بھی گزر چکی
ہلکی سردی والے موسم میں سورج کا ڈوبنا ،،،، کیا ہی دل ربا منظر ہوتا ہےہمارے ہاں مغرب کو ابھی وقت ہے، سورج ڈوبنے میں شاید دو گھنٹے رہتے ہیں
ہلکی سردی؟ ابھی تو مڈ سمر ڈے تھا، یعنی گرمیوں کا جوبنہلکی سردی والے موسم میں سورج کا ڈوبنا ،،،، کیا ہی دل ربا منظر ہوتا ہے
( کم از کم اپنی جائے سکن کی نسبت تو آپ کے شہر کو اس موسم میں بھی سرد ہی گردانوں گا نا )
وعلیکم السلام و صبح بخیر محترم
لگ رہا ہے ابھی تک پیارے بھائی نے تعرف والے زمرے اپنا شناخت نامہ نہیں باندھا ،، یہاں تشریف لائیں ،، اگر دو حرف لکھ دیتے تو ہم سب کو عزت مآب کے بارے جان کر بہت خوشی ہوتی ۔۔۔
جزاک اللہ برادر محترم
وعلیکم السلام ۔ ان شاء اللہ ۔السلام علیکم
یہاں پر رمضان کا اعلان نہیں ہوا۔ اب پہلا روزہ ان شاء اللہ اتوار کو ہو گا۔
الحمدللہ ، جی شمشاد بھائی ۔کیسی ہیں عندلیب اپیا آپ؟
بچہ پارٹی کیسی ہے؟
امتحانوں سے تو فارغ ہو چکے ہوں گے۔
وعلیکم السلام بھائی جان !السلام علیکم
یہاں پر رمضان کا اعلان نہیں ہوا۔ اب پہلا روزہ ان شاء اللہ اتوار کو ہو گا۔
اللہ پاک پیاری اپیا کو سلامت رکھے ، آمین !!الحمدللہ ، جی شمشاد بھائی ۔
ارے مگر آپ کس شہر میں قیام فرما ہیں ؟؟ہلکی سردی؟ ابھی تو مڈ سمر ڈے تھا، یعنی گرمیوں کا جوبن
عینی شاہ۔اوہ ہاں آپ تو چِڑیا ہیں ،،، لیکن ایک عائشہ بچہ بلی ہے تو دوجا کون ہوا پھر ؟؟ ۔۔۔۔
ارے ہاں درست کہا ،، عینی شاہ بہنا بھی غائب ہیں!!عینی شاہ۔
نہیں آپ اب رکھیں اپنے پچاس روپے اپنے پاس۔یعنی کہ میرے پچاس روپے اور گئے۔
ہاں تو ماہی کیسی ہے اور کہاں ہے؟
وعلیکم السلام عُمر بھائی ۔۔ احوال مزاج شریف ؟؟السلام علیکم .. صبح النور
ہم ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح بچے کی دعا سے ،،، اور جی بالکل! چِڑیا تو اچھی ہی ہوتی ہے نا ۔۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟ میں تو بہت اچھی الحمدللہ
بالکل بالکل!!!ہم ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح بچے کی دعا سے ،،، اور جی بالکل! چِڑیا تو اچھی ہی ہوتی ہے نا ۔۔