قیصرانی
لائبریرین
کہاں؟میرے خیال میں سب جا چکے ہیں !! ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں؟میرے خیال میں سب جا چکے ہیں !! ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے ہیں کاسمیٹیکس گوگل پر دیکھ رہی تھیالحمدللہ۔ کیا ہو رہا ہے؟
کچھ باہر سے منگوانا ہو بھتیجی تو بتا دیا کیجئےایسے ہیں کاسمیٹیکس گوگل پر دیکھ رہی تھی
ہمیں بتا کر جاتے تو ہم بھی پیچھے ہی پہنچ جاتے مگر خدا جانے کہاں گئے !! ۔۔۔ شائد خوابوں کی دیس
گُڈ بچہجاگ ہی رہی ہوں بس نیند میں ہوں تھوڑی دیر میں سوجاؤں گی
اور آپ کیوں پردیسی ہوئے ہوئے ہیںہمیں بتا کر جاتے تو ہم بھی پیچھے ہی پہنچ جاتے مگر خدا جانے کہاں گئے !! ۔۔۔ شائد خوابوں کی دیس
میں نے اللہ اللہ کر کے ایک مسودہ مکمل کیا اور اب اس تذبذب میں ہوں کہ ، کسی کو بھائے گا یا نہیں ۔۔ کوئی 115 سطور پر کھنچ گیا ۔۔۔ کہیں طوالت اکتاہٹ کا باعث نہ ہو جائے !! ۔۔۔۔ اسی چکر میں نیند اڑ چکی ہے ،، بار بار پڑھ رہا ہوں اور شش و پنج ہے کہ دور ہونے کا نام نہیں لیتا !!اور آپ کیوں پردیسی ہوئے ہوئے ہیں
شش یعنی چھ اور پنج یعنی پانچ۔ کل ملا کر 115؟میں نے اللہ اللہ کر کے ایک مسودہ مکمل کیا اور اب اس تذبذب میں ہوں کہ ، کسی کو بھائے گا یا نہیں ۔۔ کوئی 115 سطور پر کھنچ گیا ۔۔۔ کہیں طوالت اکتاہٹ کا باعث نہ ہو جائے !! ۔۔۔۔ اسی چکر میں نیند اڑ چکی ہے ،، بار بار پڑھ رہا ہوں اور شش و پنج ہے کہ دور ہونے کا نام نہیں لیتا !!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!شش یعنی چھ اور پنج یعنی پانچ۔ کل ملا کر 115؟
آپ خفا بھی ہوتے ہیں؟ معلوماتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
ہماری جان پر بنی ہے اور آپ دل لگی کر رہے ہیں ۔۔ ہم آپ سے بھی خفا ہیں پھر بھائی جان !!
ا یہ محض معلوماتی ہی نہیں ۔۔۔ اکثر مفید بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔آپ خفا بھی ہوتے ہیں؟ معلوماتی
شب بخیرا یہ محض معلوماتی ہی نہیں ۔۔۔ اکثر مفید بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
چلیں اس مسودہ سے کل مغز ماری کریں گے اور دوسری کہانی پر کام بھی ،،، اب سونے چلے ہم تو !! ۔۔۔ آپ اپنا خیال رکھیے گا ۔۔ جزاک اللہ بھائی جان ۔۔
شب بخیر !!
آدھی آدھی کر لیتے ہیں۔مل گئی ہے۔
نالائق بھتیجی اتنا عرصہ ہو گیا اردو محفل میں۔ ابھی تک "السلام علیکم" کی صحیح املا نہیں آئی۔ السلام اور علیکم کے درمیان حرف و نہیں ہوتا۔السلام و علیکم
کیسے ہیں آپ ؟
آپ خود مسکانچی ہیں اور آپ تو روز ہی آتے ہیں محفل میں عجب کیا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
و علیکم السلامالسلام علیکم
مسکانچہ؟؟تذکیر و تانیث کا فرق ہے بچو جی!