زیک
مسافر
جہاں محفلین جاتے ہیں جب میں محفل پر ہوتا ہوں
جہاں محفلین جاتے ہیں جب میں محفل پر ہوتا ہوں
کیسے ہیں؟او ۔۔۔۔سوری لگتا ہے آپ نے ابھی تک پہچانا نہیں ۔۔۔کسی دور میں یہاں ایک پاکستانی کے نام سے آئی ڈی ہوتی تھی ۔۔۔شاید آپ کو یادہو کہ نہ ہو
افففففففف چاچو آپ میرے پرانے مراسلات دیکھ لیں میں السلام علیکم ہی لکھتی تھی : ( اب محفل سے دور رہی ہوں کتنا ہی عرصہ تو پھر خراب ہو گئی ہوں۔۔۔نالائق بھتیجی اتنا عرصہ ہو گیا اردو محفل میں۔ ابھی تک "السلام علیکم" کی صحیح املا نہیں آئی۔ السلام اور علیکم کے درمیان حرف و نہیں ہوتا۔
وجہ؟آدھی آدھی کر لیتے ہیں۔
وعلیکم السلام ، صبح الخیر یا اخی !!السلام علیکم ... صبح النور
وعلیکم السلام ، صبح بخیر !!السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
الحمدللہ بالکل ٹهیک فری ہو گئی آپ؟؟؟وعلیکم السلام ماہی بہنا کیسی ہیں آپ ؟ ہم بخیر ہیں الحمدللہ
الحمدللہ بالکل ٹهیک کیسا جا رہا ہے پہلا روزہ؟وعلیکم السلام ، صبح بخیر !!
ہم ہشاش بشاش !! ۔۔۔ آپ کیسے ہو لاڈلا بچہ ؟؟
، ،
شمشاد بھائی لگتا ہے کوئی گستاخی ہو گئی مجھ سے جو آپ نے جواب نہیں دیا
او تو آپ ہیں۔ تو وہی پہچان "پاکستانی" کیوں نہیں استعمال کر رہے؟ اگر اس پہچان سے لاگ آن ہونے کا مسئلہ ہے تو انتظامیہ سے کہہ کر نیا شناختی کلمہ لے لیں۔او ۔۔۔۔سوری لگتا ہے آپ نے ابھی تک پہچانا نہیں ۔۔۔کسی دور میں یہاں ایک پاکستانی کے نام سے آئی ڈی ہوتی تھی ۔۔۔شاید آپ کو یادہو کہ نہ ہو
جی بہنا اب دو ماہ تک راوی چین ہی چین لکھتا ہےالحمدللہ بالکل ٹهیک فری ہو گئی آپ؟؟؟
تیاری تو پیچھے رہ گئی، آج تو روزے سے ہیں۔السلام علیکم ۔۔۔کون کون بھائی بہن روزے کی تیاری کر رہے ہیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ... صبح النور
چلو پھر کوئی بات نہیں کبھی کبھار غلطی ہو ہی جاتی ہے۔افففففففف چاچو آپ میرے پرانے مراسلات دیکھ لیں میں السلام علیکم ہی لکھتی تھی : ( اب محفل سے دور رہی ہوں کتنا ہی عرصہ تو پھر خراب ہو گئی ہوں۔۔۔
او ہو، میں سمجھا آئسکریم کی بات ہو رہی ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
اللہ پاک آپ سب کے لئیے آسانی فرمائےو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
آج پہلا روزہ ہے اور گرمی اپنے عروج پر ہے۔