زیک
مسافر
گڈ نائٹ میں خدا حافظ شامل ہوتا ہےجی نہیں، یہ تو گریٹنگز ہیں، جیسے صبح کی، دن کی، شام کی، اسی طرح رات کی بھی
گڈ نائٹ میں خدا حافظ شامل ہوتا ہےجی نہیں، یہ تو گریٹنگز ہیں، جیسے صبح کی، دن کی، شام کی، اسی طرح رات کی بھی
سائکلنگ، رننگ، ٹینس اور گرمیوں میں سوئمنگگُڈ۔۔ ٹینس کے علاوہ آپ کیا کیا کھیلتے ہیں۔۔ تیراکی کرتے ہیں۔۔؟
مجھ سے پوچھ رہی ہیں؟آپ اتنے ہرے بھرے کیسے ہوگئے ؟
اچھا کرتی ہیںمیں تو گڈ نائٹ کہنے کے بعد باتیں نہیں کرتی
کوئی بات نہیں، میں نے شعر پر کہا تھا وہاتنی جلدی نہیں سوتا میں قیصرانی بھائی۔۔ مزاق کررہا تھا۔۔
کتنے اسٹائلز سے سوئمنگ کرلیتے ہیں آپ؟سائکلنگ، رننگ، ٹینس اور گرمیوں میں سوئمنگ
کہاں؟ مجھے تو دکھائی نہیں دے رہاگڈ نائٹ میں خدا حافظ شامل ہوتا ہے
کاش میں آپ سے تھوڑی سے انسپائر ہوکر ان میں سے کوئی ایک ہی اپنا لوںسائکلنگ، رننگ، ٹینس اور گرمیوں میں سوئمنگ
صرف فرنٹ کرالکتنے اسٹائلز سے سوئمنگ کرلیتے ہیں آپ؟
اوتار ہرا بھرا ہے آپ کا۔۔کہاں؟ مجھے تو دکھائی نہیں دے رہا
گُڈ۔۔ میں بٹرفلائی اور برسیٹ اسٹروک کرتا ہوں۔۔مزا آتا ہے۔۔صرف فرنٹ کرال
اچھا۔ میں اسے زرد سمجھ رہا تھااوتار ہرا بھرا ہے آپ کا۔۔
بچپن میں جب گاؤں جاتے تھے تو کھیلتے تھے لیکن پھر ہماری غیر موجودگی دو مختلف واقعات میں دو کزنز کی آنکھ میں گُلی لگی تو ان کی ایک ایک آنکھ کی بینائی جزوی طور پر ضائع ہو گئی تھی۔ پھر ابو نے کبھی ہاتھ بھی نہیں لگانے دیا
کوئی اور تو اتنا گرین نہیں ہے یہاںمجھ سے پوچھ رہی ہیں؟
میں بے قصور ہوں جج صیب، مجھے بالکل بھی ہرا ہرا نہیں سوجھ رہاکوئی اور تو اتنا گرین نہیں ہے یہاں
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمینبچپن میں جب گاؤں جاتے تھے تو کھیلتے تھے لیکن پھر ہماری غیر موجودگی دو مختلف واقعات میں دو کزنز کی آنکھ میں گُلی لگی تو ان کی ایک ایک آنکھ کی بینائی جزوی طور پر ضائع ہو گئی تھی۔ پھر ابو نے کبھی ہاتھ بھی نہیں لگانے دیا
جی، لیکن دھاگے والا کم اور چائنا میڈ زیادہاللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین
میں بھی کھیلتا تھا بچپن میں۔۔لیکن زیادہ نہیں۔۔کبھی کبھار۔۔
لَٹّو وغیرہ کھیلا ہے آپ نے؟
نہیں
جی کنچے بھی کھیلے ہیں۔۔آپ نے؟جی، لیکن دھاگے والا کم اور چائنا میڈ زیادہ
آپ نے کنچے کھیلے؟