عمر سیف
محفلین
جی ۔۔۔ شدید گرمی ہے ۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
مساء الخیر۔
گرمی اپنے شباب پر ہے۔
جی ۔۔۔ شدید گرمی ہے ۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
مساء الخیر۔
گرمی اپنے شباب پر ہے۔
قیمتی چیزیں بیگ میں نہیں رکھی جاتیں جی۔ امی کی پیٹی میں سب سے نیچے رکھی جاتی ہیں۔مجھے کیا ضرورت ہے پوچھنے کی۔ مجھے ویسے ہی علم ہے کہ تم اپنی چیزیں اپنے بیگ میں ہی رکھتی ہو۔
الحمداللہاللہ کا شکر ٹھیک۔
آپ کیسے ہیں بھیا؟
فیر تے تہاڈا روزہ امی جی دی پیٹی وچ رکھدیاں تے کھڈیاں وچ ای گزر جاؤندا ہوئے گا۔قیمتی چیزیں بیگ میں نہیں رکھی جاتیں جی۔ امی کی پیٹی میں سب سے نیچے رکھی جاتی ہیں۔
فیر تے تہاڈا روزہ امی جی دی پیٹی وچ رکھدیاں تے کھڈیاں وچ ای گزر جاؤندا ہوئے گا۔
کچھ خاص نہیں۔ گھر جانے کی تیاریاں بس۔الحمداللہ
آپ کہیے کیا مصروفیات ہیں آج کل
عید کی تیاریاں ہوگئیں
تو ابھی کیا گھر پر نہیں موجود آپکچھ خاص نہیں۔ گھر جانے کی تیاریاں بس۔
عید کی تیاری تو ہم رمضان سے پہلے کر لیتے ہیں۔
ابھی امی کے گھر ہوں نا۔تو ابھی کیا گھر پر نہیں موجود آپ
اور بہت اچھا کرتی ہیں تیاری پہلے کرلیتی ہیں ورنہ بعد میں تو بس سب کام جلدی جلدی کے چکر میں خراب ہوتے ہیں
یعنی آپ اپنے گھر والی ہوچکی ہیںابھی امی کے گھر ہوں نا۔
اپنے گھر جانا ہے۔
آہو جی تُسی تے انتر یامی او ناں، تہانوں پہلے ای پتہ ہوندا اے۔
مجھے پتا تھا آپ یہ کہیں گے۔
آتے ہوئے ایک کلو خالص کھوئے والی برفی لیتی آنا۔ابھی امی کے گھر ہوں نا۔
اپنے گھر جانا ہے۔
جب مجھے پتا ہی نہیں کہ وہ کون ہے تو میں و کیسے ہو سکتی ہوں؟؟؟آہو جی تُسی تے انتر یامی او ناں، تہانوں پہلے ای پتہ ہوندا اے۔
ابھی اس والے گھر نہیں آ رہیآتے ہوئے ایک کلو خالص کھوئے والی برفی لیتی آنا۔
شکریہ۔یعنی آپ اپنے گھر والی ہوچکی ہیں
ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا۔ اللہ بہت مبارک کرے۔ آمین
حیرت ہے تمہیں "انتر یامی" کے معنی معلوم نہیں۔جب مجھے پتا ہی نہیں کہ وہ کون ہے تو میں و کیسے ہو سکتی ہوں؟؟؟
دیکھیں میں اتنی مشوم شی ہوں مجھے نہیں پتا۔۔۔حیرت ہے تمہیں "انتر یامی" کے معنی معلوم نہیں۔
جو حکماس بات کو یہیں گول فرما دیں