ماہی احمد
لائبریرین
جی بالکل اللہ پاک کا کرم ہے ۔وعلیکم السلام ۔۔
جیسے پہلے تھے، ویسے ہی ہیں
الحمدللہ
آپ کے ہاں سب خیریت ہے؟
جی بالکل اللہ پاک کا کرم ہے ۔وعلیکم السلام ۔۔
جیسے پہلے تھے، ویسے ہی ہیں
الحمدللہ
آپ کے ہاں سب خیریت ہے؟
تھانے میں رپورٹ لکھوانے گئی تھی میں ۔۔۔ یقین نہیں آتا تو جا کر دیکھ لیں۔۔۔وہ کہاں شمشاد بھائی؟
مزاج بخیر جنّاب؟وعلیکم السلام!
اب ہم سفر پر نکل رہے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
خیر سے جائیے، خیر سے آئیےوعلیکم السلام!
اب ہم سفر پر نکل رہے ہیں۔
اوہوتھانے میں رپورٹ لکھوانے گئی تھی میں ۔۔۔ یقین نہیں آتا تو جا کر دیکھ لیں۔۔۔
پر وہ تھانیدار چاچا۔۔۔ رپورٹ لکھنے کے لئیے بھی چائے پانی کی فرمائش
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو سمجھایا تھا کہ رپورٹ لکھ دیں ورنہ ان کی نوکری بھی خطرے میں جا سکتی ہے۔۔۔ نوکری رہے گی تو چائے پانی ہزار کیا لاکھ۔۔۔ پر مانے نہیں۔۔۔ پھر عید کی چھٹیاں آگئیں۔۔۔اوہو
تو آپ انہیں چائے اور پانی کا فرق سمجھاتیں نا، کہ یہ دونوں اکٹھے نہیں پیے جاتے
اب تو گمشدہ مغوی ہو چکا ہےمیں تو سمجھایا تھا کہ رپورٹ لکھ دیں ورنہ ان کی نوکری بھی خطرے میں جا سکتی ہے۔۔۔ نوکری رہے گی تو چائے پانی ہزار کیا لاکھ۔۔۔ پر مانے نہیں۔۔۔ پھر عید کی چھٹیاں آگئیں۔۔۔
اب دیکھتے ہیں کیا کرنا ہے۔
وہی تو۔۔۔ خیر ۔۔۔ کسی نہ کسی طرح گھیر لیتے ہیںاب تو گمشدہ مغوی ہو چکا ہے
کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
الحمدللہ، آپ سنائیے جناب؟وعلیکم السلام
مزاج بخیر ؟
الحمدللہ بالکل ٹھیککیسی ہیں؟
الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ، آپ سنائیے جناب؟
اللہ کا کرم ہے۔ سب ٹھیک ٹھاکالحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ سنائیں چچا؟؟؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم ۔۔ صبح النور
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
تُہاڈی فجر ہو گئی؟