قیصرانی
لائبریرین
تو پھر ظہر کی مبارکباد یا دعائیں دیںالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
ساڈی فجر تے ظہر ہوگئی ۔۔
تو پھر ظہر کی مبارکباد یا دعائیں دیںالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
ساڈی فجر تے ظہر ہوگئی ۔۔
اب آپ عصر کی دعائیں دیں ۔تو پھر ظہر کی مبارکباد یا دعائیں دیں
کہا صبح بخیر ہے تو ظہر یا عصر کا کیسے؟اب آپ عصر کی دعائیں دیں ۔
چلو مٹی پاؤ ۔۔۔کہا صبح بخیر ہے تو ظہر یا عصر کا کیسے؟
الحمدللہ۔ آپ سنائیےچلو مٹی پاؤ ۔۔۔
اور سنائیں ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آج تو بےسبب اداس ہے جی ۔۔الحمدللہ۔ آپ سنائیے
خیریت؟ کیا ہوا؟الحمداللہ ۔۔ آج تو بےسبب اداس ہے جی ۔۔
پتا نہیں ۔۔۔ اکیلے پن کا شکار ہوں شاید ۔۔۔خیریت؟ کیا ہوا؟
یعنی رہائش گاہ تبدیل کرنے سے قبل تک اکیلا پن نہیں تھا؟ یا شادی ہو گئی۔۔۔؟پتا نہیں ۔۔۔ اکیلے پن کا شکار ہوں شاید ۔۔۔
دراصل میرا فلیٹ میٹ اور ایک کولیگ جس سے شام گپ شپ رہا کرتی تھی ۔۔۔ دونوں انڈیا چلے گئے ۔۔ اب میں ہوں اور میری تنہائی ۔۔ جو باتیں بھی نہیں کرتی ۔۔۔یعنی رہائش گاہ تبدیل کرنے سے قبل تک اکیلا پن نہیں تھا؟ یا شادی ہو گئی۔۔۔؟
کسی پُر نور دھاگے کا رُخ کر لیں شائد طبیعت بہل جائےدراصل میرا فلیٹ میٹ اور ایک کولیگ جس سے شام گپ شپ رہا کرتی تھی ۔۔۔ دونوں انڈیا چلے گئے ۔۔ اب میں ہوں اور میری تنہائی ۔۔ جو باتیں بھی نہیں کرتی ۔۔۔
آپا آپ بھی نا ۔۔۔کسی پُر نور دھاگے کا رُخ کر لیں شائد طبیعت بہل جائے
آہم آہمکسی پُر نور دھاگے کا رُخ کر لیں شائد طبیعت بہل جائے
تنہائی باتیں نہیں کرتی؟؟دراصل میرا فلیٹ میٹ اور ایک کولیگ جس سے شام گپ شپ رہا کرتی تھی ۔۔۔ دونوں انڈیا چلے گئے ۔۔ اب میں ہوں اور میری تنہائی ۔۔ جو باتیں بھی نہیں کرتی ۔۔۔
گلے کی خرابی ؟؟ وکس ٹرائی کریں ۔۔آہم آہم
فلک بھائی ۔۔ چلیں پھر کریں بتائیں ۔۔۔تنہائی باتیں نہیں کرتی؟؟
قسم سے؟
ادھر تو بہہت کرتی ہے
جی جی بالکل ۔۔۔۔۔۔گلے کی خرابی ؟؟ وکس ٹرائی کریں ۔۔
عید کیسی گزری ؟؟جی جی بالکل ۔۔۔۔۔۔
ایک تھا راجہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔ایک تھی رانیفلک بھائی ۔۔ چلیں پھر کریں بتائیں ۔۔۔