شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ میں اچھا ہوں۔
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟
بہت خوب ۔ کہاں غائب رہتے ہیں آج کل؟و علیکم السلام
الحمد للہ میں اچھا ہوں۔
و علیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔ جی چھٹی منا رہے ہیں ۔۔ آپ ؟و علیکم السلام!
کیا حال ہیں جناب؟ ضرور آج چھٹی منا رہے ہوں گے آپ؟
جی کل چھٹی منائی اور آج دفتر ہے کل اتوار ہے پھر چھٹی۔الحمداللہ ۔۔ جی چھٹی منا رہے ہیں ۔۔ آپ ؟
نہیں فالحال تو ورک آؤٹ نہیں ۔ شام میں انشاءاللہ۔ ابھی تو ایک دوست کی طرف جانے کا پروگرام ہے۔ لینچ ساتھ میں کریں گے۔جی کل چھٹی منائی اور آج دفتر ہے کل اتوار ہے پھر چھٹی۔
اور کیا ہو رہا ہے آج ۔ ورک آؤٹ؟؟
م م م م م۔ بہت خوب ۔ پارٹیاں چل رہی ہیں واہ۔نہیں فالحال تو ورک آؤٹ نہیں ۔ شام میں انشاءاللہ۔ ابھی تو ایک دوست کی طرف جانے کا پروگرام ہے۔ لینچ ساتھ میں کریں گے۔
ویسے ہی بچپن کا دوست ہے، سوچا مل آئیں اسے ۔۔م م م م م۔ بہت خوب ۔ پارٹیاں چل رہی ہیں واہ۔
بچپن کا دوست ہے پھر تو اور بھی زبردست ہے جناب۔ ایسے موقعے بار بار نہیں ملتے۔ویسے ہی بچپن کا دوست ہے، سوچا مل آئیں اسے ۔۔
وعلیکم السلام اپیا
اللہ کا شکر!وعلیکم السلام اپیا
ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
کچھ نہیں۔۔۔ بس کچھ بھی نہیں
کیا ہونا چاہیے اپیا آپ ہی بتائیںاللہ کا شکر!
کچھ تو ہونا چاہیئے اور بس کچھ تو ہونا ہی چاہیئے
کچھ ایسا ہونا چاہیئے جو نہ کیا ہو دماغ لگاؤ بھئی آخر کو سائنس کی اسٹوڈنٹ ہیں۔کیا ہونا چاہیے اپیا آپ ہی بتائیں
ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک اسٹوڈنٹ کو پڑھا رہی تھی۔ ابھی چھوٹی کو اور اس کی دوست کو ڈانٹا ہے کھیل رہی ہیں پڑھ نہیں رہیں۔
ہاں آج میں بہت روئی تھی اپیاکچھ ایسا ہونا چاہیئے جو نہ کیا ہو دماغ لگاؤ بھئی آخر کو سائنس کی اسٹوڈنٹ ہیں۔