قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یعنی کہ آج بارش ہوئی تو کیا موسم صاف ہوگیا اور زیادہ اچھا نظر آنے لگا؟ہاں آج میں بہت روئی تھی اپیا
یا منظر دھندلا رہا اور حبس چھاگیا؟
ہممم؟
یعنی کہ آج بارش ہوئی تو کیا موسم صاف ہوگیا اور زیادہ اچھا نظر آنے لگا؟ہاں آج میں بہت روئی تھی اپیا
اضحک اللہ سنک!
اپیاایعنی کہ آج بارش ہوئی تو کیا موسم صاف ہوگیا اور زیادہ اچھا نظر آنے لگا؟
یا منظر دھندلا رہا اور حبس چھاگیا؟
ہممم ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
پتا تو سب ہےاپیاا
مجھے نہیں پتا ناں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
میں اچھی ہوںوعلیکم السلام
کیا حال ہیں مقدس؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور آپ کے لیے دعا گو ہیں۔اللہ کا شکر بھیا!
آپ کیسے ہیں
اللہ کا شکر!میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں عینی سس