الحمداللہ ۔۔ سامان پیک کر رکھا ہے ۔۔ آج تو نہیں جا سکوں گا ۔۔ کل ان شاء اللہ نئے فلیٹ میں شفٹ ہونا ہے
یہ آپ دونوں کی ملاقات بھی ہوئی کہ نہیں ؟؟ سید فصیح احمد اور شمشاد بھائی ؟
زہے نصیب میرے بھائیاللہ کرے خیریت سے سب کام انجام پا جائے !
او ناں جی کتھے کوئی !! مجھے اپنے سیاپوں سے فرصت ملے تو اجازت طلب کروں نا ملاقات کی ، لیکن جلد ہی یہ کام سر انجام دینا ہے ، ابھی تو پیارے نایاب بھائی کو بھی کسی دن تنگ کرنے پہنچ جانا ہے
سوچ لیں نایاب بھیا ۔۔۔ پھر آپ نے کہنا ہے " کتنا بولتا ہے یہ آدمی "زہے نصیب میرے بھائی
فقیر کی جھونپڑی آپ کی آمد سے منور ہوجائے گی ۔
بہت دعائیں
بڑی نورانی بات کی نایاب بھائی نے ۔۔۔زہے نصیب میرے بھائی
فقیر کی جھونپڑی آپ کی آمد سے منور ہوجائے گی ۔
بہت دعائیں
الحمداللہ ۔۔ رہائش آج ان شاء اللہ ۔۔۔ کل مصروفیت بہت تھی ۔۔الحمد للہ
آپ کیسے ہیں؟ رہائش تبدیل کر لی کہ نہیں؟
اے لو جی۔۔۔ میں نے وزن کیا بھی نہیں اور اور انہیں وہاں بیٹھے بیٹھے پتا بھی چل گیا۔۔۔ واہ بھئی واہ۔۔۔بس ہر وقت میٹھا ہی کھاتی رہا کرو۔ پہلے ہی میٹھا کھا کھا کر ۱۲۰ کلو وزن بڑھا لیا ہے۔
ہاں میں کھا پی چکوں اور پتا چلے بل بھجوایا ہی نہیں۔۔۔ مجھے وہ حلوائی انکل رکھ لیں کہ چلو بھئی کڑاہی میں چمچا چلاتی جاؤ۔۔۔خیر مبارک ۔۔ مٹھائی آپ کھا لیں ۔۔۔ بل بھجوا دیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہی آپوعلیکم السلام
مجھے پتا ہے آپ تو اپنا راستہ صاف کر رہے ہیں۔ روز روز ملنے آ جایا کریں گے "یہاں ہماری بہن ہے ماہی اس سے ملنے آئے ہیں" اور پھر ماہی بیچاری کو مہمانداری میں چائے مٹھائی اور حلوے رکھنے پڑیں گےو علیکم السلام
اچھا ہے ناں حلوائی انکل کے پاس رہ جاؤ۔
روز روز مٹھائی کھانے کو ملا کرے گی۔
ٹھیک ٹھاک! آپ؟کیسے ہی آپ