قیصرانی

لائبریرین
ہمارے سب سے بڑے کزن اور بھابھی لوگ اپنے والدین یعنی ہمارے پھوپھا پھوپھی کے گھر ہمارے لئے ثوبت تیار کر رہے ہیں۔ اس لئے اس کا مقابلہ تو کوئی پکوان کرنے سے رہا :)
تصحیح: جملہ حقوق محفوظ والوں کے ہاں کی بریانی اس مقابلے میں شریک نہیں ہے :)
 
ہمارے سب سے بڑے کزن اور بھابھی لوگ اپنے والدین یعنی ہمارے پھوپھا پھوپھی کے گھر ہمارے لئے ثوبت تیار کر رہے ہیں۔ اس لئے اس کا مقابلہ تو کوئی پکوان کرنے سے رہا :)
جو پکون خود بنا کر خود کھا لیا جائے اور خود تعریف کر لی جائے اس کا کوئی مقابلہ نہیں! :) :) :)
 
Top