ایک دونی دونی، دو دونی چار۔۔۔ یہ ٹی وی پر سنی ہے، خود سے نہیں کبھی یاد کیا ایسے
ایک دونی دونی، دو دونی چار۔۔۔ یہ ٹی وی پر سنی ہے، خود سے نہیں کبھی یاد کیا ایسے
ون ٹائمز ٹو از ٹو
اور ہم نے خوب اونچی آواز میں انتہائی اعتماد کے ساتھہم نے تو کچھ اس طرح سنا تھا: ون ون زا ون، ون ٹو زا ٹو۔۔۔
اور ہم نے خوب اونچی آواز میں انتہائی اعتماد کے ساتھ
ٹو ون زار ٹو
ٹو ٹو زار فور۔۔۔
یہ روسی زار ہے نا؟ وہ تو ایک وقت میں ایک ہی ہوتا تھااور ہم نے خوب اونچی آواز میں انتہائی اعتماد کے ساتھ
ٹو ون زار ٹو
ٹو ٹو زار فور۔۔۔
نہ نہ چچا، یہ ہمارا اپنا ذاتی بچپن میں میتھ کے ٹیبلز والا زار ہے۔یہ روسی زار ہے نا؟ وہ تو ایک وقت میں ایک ہی ہوتا تھا
بس ؟ون ٹائمز ٹو از ٹو
مزید بیٹی کے سکول سے آنے کے بعد
مزید بیٹی کے سکول سے آنے کے بعد
ہماری طرف ملک میں اردو میڈیم نہیں تھا۔جو مزہ "اک دونی دونی، دو دونی چار" میں ہے، وہ کسی زبان میں نہیں ہے۔
وعلیکم السلام!فلوریڈا سے سلام پیش خدمت ہے.
جیکس؟فلوریڈا سے سلام پیش خدمت ہے.
آج پہنچے ہیں. پیر کو روانگی ہو گی.وعلیکم السلام!
کتنا عرصہ قیام ہوگا یہاں؟
جی ہاں
صرف 400 میل دور ہیں مجھ سے۔ چکر لگا لیں۔ گرمی بھی فلوریڈا سے کم ہے